ریل گاڑی

مہدی نقوی حجاز



یعنی اب آپ دانستہ زخم ہرے کر رہے ہیں۔ اپنے بھی ہمارے۔

ویسے آج صبح بارش کی پھوار سے سابقہ رہا، بہت لطف آیا۔

پھر سے ناصر کاظمی یاد آگئے:

رنگ برسات نے بھرے کچھ تو
زخم دل کے ہوئے ہرے کچھ تو

کل برسات نہ ہو ورنہ مزارِ قائد کے سامنے ہم سب "پانی پانی" ہو جائیں گے۔ ;)
وہ تو آپ ہمیں دیکھ ویسے ہیں ہو جانے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں شکر ہے بارش نہیں ہوئی نہیں تو آپ کی شاندار عید ملن پارٹی کا مزہ کرکرا ہو جانا تھا۔
 

کھوکھر

محفلین
05.jpg
اگر یہ لاہور میں ریپٹ بس سروس کی جگہ یہ ٹرین چلا دیتے تو اچھا ہوتا باقی لوگوں کو اتنی تکلیف تو نہ ہوتی
 
Top