محمداحمد
لائبریرین
ایک یہ بھی دیکھیں
یاحیرت یہ کونسی ریل گاڑی ہے؟
ایک یہ بھی دیکھیں
ایک دفعہ گوگل امیج پر overcrowded trains لکھ کر enter دبائیں۔
کہیں اوپر والی ریل میں نہ ہوں؟
حکم کیجئے حاضر ہوں جناب!
حکم کیجئے حاضر ہوں جناب!
آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں گمنام جی؟؟؟اس کا مطلب بتائیں
چون چراغ لاله سوزم در خیابان شما ××× ای جوانان عجم ! جان من و جان شما
اچھا اچھا اسکا مطلب تو نقوی صاحب فرمائیں گے دعوت دیجئے ویسے تو عام فہم شعر ہے علامہ صاحب کا۔میرا خیال ہے چوہدری صاحب آپ کے دستخط کا مطلب پوچھ رہے ہیں۔
حکم کیجئے حاضر ہوں جناب!
نقوی صاحب تو دعوت میں خرچہ خود کرکے چلے جاتے ہیں۔ یقین نہ آئے پوچھ لیجئےاب اس کے لیے نقوی صاحب کو دعوت دینی پڑے گی۔ دعوت کا خرچہ کون اٹھائے گا؟
وہ تو آلریڈی کر رہی ہوںحکم کوئی نہیں۔۔۔ !
بس آتی جاتی رہا کیجے۔
میں نے تو ابھی تک ان کی ایک بھی دعوت میں شرکت نہیں کی۔نقوی صاحب تو دعوت میں خرچہ خود کرکے چلے جاتے ہیں۔ یقین نہ آئے پوچھ لیجئے