عینی شاہ
محفلین
اوہ تمہیں بخار ہے ۔۔بتایا کیوں نہی ۔۔اب کیسی ہو ؟کب سے ہے ؟اور کیوں ہے ؟وجہ وجہ وجہ ؟؟پھر تمہارا کچھ نہیں ہو سکتا
میں تو جا رہی ہوں بخار تیز ہو رہا ہے
اوہ تمہیں بخار ہے ۔۔بتایا کیوں نہی ۔۔اب کیسی ہو ؟کب سے ہے ؟اور کیوں ہے ؟وجہ وجہ وجہ ؟؟پھر تمہارا کچھ نہیں ہو سکتا
میں تو جا رہی ہوں بخار تیز ہو رہا ہے
کیا نا آیا بھئییہ دیکھ لینا !!!!!اگر نہ آیا ڈائیلاگ تو نام بدل دینا!!!!!
گُڑیا کو بُخار ہے یا ۔۔۔ ۔عینی مینی کو دیکھ کر ہوگیا!!!!
معافی!!!!!!مل سکتی ہے!!!!
اوہ تمہیں بخار ہے ۔۔بتایا کیوں نہی ۔۔اب کیسی ہو ؟کب سے ہے ؟اور کیوں ہے ؟وجہ وجہ وجہ ؟؟
عینی ۔۔۔۔اچھی ہے ۔۔۔۔۔گلاسز لگاؤ گُڑیا۔۔۔صبح سے ہے عینی سردی بہت لگ رہی ہے پنکھا بالکل برداشت نہیں
گلا خراب ہوگیا ہے
بھلکڑ بھائی بالکل نہیں عینی کو دیکھ کر نہیں ہوا یہ تو اچھی ہے
اوہ دین یو مسٹ ٹیک ریسٹ عائشہ ۔۔۔یہ تو اچھی بات نہی ہے چلو تم جاؤ اور سو جاؤ آرام سےصبح سے ہے عینی سردی بہت لگ رہی ہے پنکھا بالکل برداشت نہیں
گلا خراب ہوگیا ہے
بھلکڑ بھائی بالکل نہیں عینی کو دیکھ کر نہیں ہوا یہ تو اچھی ہے
اس پر ملا ہے کراس سمجھ آئی آئے بڑے نا ہوں توعینی ۔۔۔ ۔اچھی ہے ۔۔۔ ۔۔گلاسز لگاؤ گُڑیا۔۔۔
ایک اور کراس آیا
ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر ملا ہے کراس سمجھ آئی آئے بڑے نا ہوں تو
تو اوپر بھی تو آپ ہی کو بتایا ہے پر مزاح کی ریٹنگ دینے والے۔واہ زبردست انیس بھائی۔۔۔ چھا گئے ہیں آپ۔۔۔ ویسے یہ معلومات حاصل کیسے کیں؟ کوئی پہلے سے ایسی سہولت موجود ہے۔۔۔ پرمزاح تو مجھے لگتا ہے سب سے زیادہ میرے پاس ہیں۔
کہیں آپ اس پہ تو عمل پیرا نہیں کہ "بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا"پہلے ہی دیکھ چکا ہوں۔۔ ویسے ہمارے۔۔۔ کی خوشیاں قابلِ دید ہیں۔۔خوش رہیئے۔۔۔ ۔
اور لگاؤ گول گپوں کے اسٹال اور کھاؤ گول گپے۔۔۔ مزا آیا نا اب۔۔۔۔صبح سے ہے عینی سردی بہت لگ رہی ہے پنکھا بالکل برداشت نہیں
گلا خراب ہوگیا ہے
بھلکڑ بھائی بالکل نہیں عینی کو دیکھ کر نہیں ہوا یہ تو اچھی ہے