ریڈیو فضا ۔۔ (1)

تیشہ

محفلین
ہاہاہاہا

کیا سب کو خود ہی ختم کر آئیں :) آپ سے تو سسرالی ویسے ہی ڈرتے ھیں


:confused: کون کافر ہے جو مجھ سے ڈرتا ہے :battingeyelashes:
ختم کیا کرنا تھا وہ تو سببی ختم ہوچکے :rollingonthefloor:
گلے کیا کاٹنے تھے انکی آوازیں ہی بند ہوگئیں ۔۔:headphone:
اور یوں میں جنت میں پہنچ آئی ۔۔ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

بہت شکریہ اتنی اچھی دعا ُ کے لئے :happy:
اللہ مجھے خوش ہی رکھتے ہیں اب :happy: لائف بہت سیٹ چل رہی ہے ۔ خوشی ہی خوشی :battingeyelashes:
اطمینان ۔ ۔سکون ۔ ۔:party:
نو ٹینشن ۔ ۔نو پرابلم ۔ ۔ ۔نو ٹربل ۔۔
:kiss3:

میرے خیال میں بس کروں کہیں نظر ہی نا لگ جائے ناں ۔۔


:worried:

:hatoff:
 
Top