آپ ایک عدد گلہ spare میں لیکر رکھ لیں، ایک خراب ہوا تو دوسرا لگا لیا۔
کس کا گلا لوں

آپ ایک عدد گلہ spare میں لیکر رکھ لیں، ایک خراب ہوا تو دوسرا لگا لیا۔
کس کا گلا لوں؟ کون دے گا مجھے ۔
![]()
میرا گلا حاضر ہےلے لیجیے
کرنا کیا ھے گلے کا کاٹنا ھے یا گانا گانا ھے
بوچھی مجھ گانا نہیںآتا باقی گلا کس کا کٹوانا ھے حکم کریں![]()
ہاہاہاہا
کیا سب کو خود ہی ختم کر آئیںآپ سے تو سسرالی ویسے ہی ڈرتے ھیں
بوچھی مجھ گانا نہیںآتا باقی گلا کس کا کٹوانا ھے حکم کریں![]()
سرخ رنگ کی جو چھینٹ لائی تھی اس کا گلا کٹوانا ہے، دھیان سے ذرا، پھول نہ کٹیں، قمیض خراب ہو جائے گی۔
لیکن وہ کپڑا تو آپ لائی تھیں، میں تھوڑا ہی لایا تھا۔
مجھے تھوڑا ہی دیا تھا، وہ تو آپ نے اپنے لیے لیا تھا۔