یہ لیجیئے میری بات ہو گئی فرزانہ سے۔ باجو آپ کا سلام پہنچا دیا تھا۔
وہ بہت حیران بھی ہوئیں اور بہت خوش بھی ہوئیں۔
اچھا لگا بات کر کے۔
افففففففف مجھے یاد ہی نہیںرہتا
یہاںآ کر اتنا کام کرنا پڑتا ہے مجھے کچھ یاد ہی نہیںرہتا آج پھر پروگرام رہ گیا زین بھائی کچھ ریکارڈ کیا کیا
یہ لیجیئے میری بات ہو گئی فرزانہ سے۔ باجو آپ کا سلام پہنچا دیا تھا۔
وہ بہت حیران بھی ہوئیں اور بہت خوش بھی ہوئیں۔
اچھا لگا بات کر کے۔
ابھی وقت بہت ہو گیا ہے میں سونے لگا ہوں 3 ہو رہے ہیں اگلی دفعہ بات کروں گاکہاں رہ گیا، ابھی بہت وقت ہے۔ اب بھی کال کر سکتے ہو۔ میں نے ابھی بات کی ہے۔
لو جی تیار ہو گئی شمشاد بھائی کی ریکارڈنگ
<a href=http://www.filedropper.com/shamshadcall><img src=http://www.filedropper.com/download_button.png width=127 height=145 border=0/></a><br /> <div style=font-size:9px;font-family:Arial, Helvetica, sans-serif;width:127px;font-color:#44a854;> <a href=http://www.filedropper.com > FileDropper Free File Hosting</a></div>
کہاں رہ گیا، ابھی بہت وقت ہے۔ اب بھی کال کر سکتے ہو۔ میں نے ابھی بات کی ہے۔
شمشاد بھائی نے دھاندلی کی ہے ۔ فرزانہ آپی کا ووٹ کینسل
لیں جی میں کال کر رہا ہوں۔
میں نے کیا دھاندلی کی ہے۔ اور ووٹ کیوں منسوخ ہو رہا ہے۔ ووٹ تو وہ کتنے دن پہلے ہی ڈال گئی تھیں۔ اور کال تو میں نے آج کی ہے اور اس میں بھی میں ووٹ کا تو کہا ہی نہیں۔ ہاں یہ ضرور کہا تھا کہ اردو محفل میں انہیں بہت مس کیا جاتا ہے اور ان کی شاعری کو بھی مس کیا جاتا ہے۔ جس پر انہوں نے ایک جان اور ہزار بکھیڑے کہہ کر اپنی جان چھڑا لی۔