تین دفعہ کال کی لیکن شاید میرے فون میں کوئی گڑ بڑ تھی یا نیٹ ورک کی مشکل تھی، پھر میں نے کوشش ہی نہ کی۔ اوہو :( میں نے تو آپکی اور بھابھی کی کال سننی تھی ۔۔ اب نیکس بدھ کو بھابھی سے کال کرائیے گا :battingeyelashes: بہت عرصہ ہوا انکی طرف سے...