السلام علیکم فرزانہ
ایک دن میں بھی سنا تھا وہ پروگرام صرف محفل کے ارکان کو سننے کی وجہ سے لیکن ایک ہی پروگرام سے عجیب عجیب کالرز کو سن کر میرا تو دماغ گھوم گیا آپ کیسے برداشت کر لیتی ہیں ہر ہر بدھ کو
جی ،شاید میرے پاس ریکارڈبھی ہورہا ہے
ہاہاہاہا باجو میں نے ریکارڈ کیا ہے ۔
او میرے خدا، آپ لوگ بھی نا، بس اب میں اگلے ہفتے سے پروگرام نہیں کروں گی،
(لائیو اور وہ بھی بغیر کسی تیاری کے یونہی بول رہی ہوتی ہوں، توبہ توبہ)
صرف سن ہی نہیں رہے ہوتے۔ بلکہ گفتگو کو ریکارڈ بھی کر رہے ہوتے ہیں۔
اب کل جو میں نے فون کیا تھا۔ دیکھ لیں کتنوں نے اس کو ریکارڈ کیا ہے اور یہاں محفل میں اپلوڈ بھی کر دیا ہے۔ اور مزید یہ کہ بخیے ادھیڑے جا رہے ہیں۔

وہ تو سب نے سن بھی لیا ۔اب کیا فائدہفورا سے پیشتر مٹادو بیٹا
اتنا اچھا پروگرام تو ہوتا ہےاو میرے خدا، آپ لوگ بھی نا، بس اب میں اگلے ہفتے سے پروگرام نہیں کروں گی،
(لائیو اور وہ بھی بغیر کسی تیاری کے یونہی بول رہی ہوتی ہوں، توبہ توبہ)
آپ سب سن رہے ہوتے ہیں، ہو و وو و و و و اب میں بھی نہیں کروں گی
اف شمشاد بھائی، آپ نے تو حرکت قلب بند ہونے کا پورا سامان کردیا تھا، وہ تو میں ہوں جو بچ گئی
میری طرف سے تو کبھی ایسی کوئی حرکت نہیں ہوئی نہ
نکل گئی ساری جاسوسی ؟
میں نے کیا ہے فرزانہ بہنا ریکارڈ
نکل گئی ساری جاسوسی ؟
میں نے کیا ہے فرزانہ بہنا ریکارڈ
میرے بھولے بادشاہو۔
مطلب یہ کہ ریکارڈ کیا ٹھیک کیا۔
لیکن اس کو اس طرح فورم پر دے مارا یہ تھوڑا غلط کیا۔
پہلے شمشاد بھائی سے اجازت لے لینی چاہیے تھی۔
مطلب یہ کہ ایسی کوئی حرکت میری جانب سے نہیں ہوئی