مضمون ر‌س‌س فیڈ کا استعمال

ظفر احمد

محفلین
شمیل بھائی آپ سے ایک گزارش ہے کہ میں نے RSSپروگرام انسٹال کر لیا تھا پر کچھ دن بعد اس میں پیغام لوڈ نہیں ہو رہے تھے میں نے فیڈ کو ڈلیٹ کر کے دوبارہ کوشش کی ہر اب فیڈ لوڈ نہیں کر رہا۔ unkoun channel format errدے رہا ہے۔ جبکہ میں نے url صحیح لکھا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/rss.php برئے مہربانی میری مدد کریں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
zafar نے کہا:

شمیل بھیا آج کل کچھ کم آرہے ہیں اس لئے میں جواب دے رہا ہوں۔ زکریا بھائی ابھی بتا رہے تھے کہ محفل کی ر س س میں‌ کچھ مسئلہ ہے جسے وہ حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
 
ندیم عامر

محفلین
ایک سوال

کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کے جن ویب ساٹس کا آر ایس ایس کوڈ نہیں ہوتا کیا ان کا کوڈ خود سے بنایا جا سکتا ہے یا کہ نہیں
کیو نکہ میں ذرا اس کمپیو ٹر کے معا ملے میں ذرا تھوڑا ہی علم رکھتا ہوں آپ کے ٹو ٹیوریل سے کچھ آر ایس ایس کا پتا چلا ہے تو یہ سوال بھی اس لیے پو چھ لیا کہ ہو سکتا ہے کو ی حل ہو :roll:
 
شاکرالقادری

لائبریرین
بھئی لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
کیا ایسی کوئی چیز آن لائن فورم پر بھی استعمال کی جا سکتی ہے
اگر ہا ں
تو ایک نیکی اور کر ڈالیے ایسی ہی اک پوسٹ لکھ کر بہتوں کا بھلا ہوگا
 
ایک سوال

ندیم عامر نے کہا:
کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کے جن ویب ساٹس کا آر ایس ایس کوڈ نہیں ہوتا کیا ان کا کوڈ خود سے بنایا جا سکتا ہے یا کہ نہیں
کیو نکہ میں ذرا اس کمپیو ٹر کے معا ملے میں ذرا تھوڑا ہی علم رکھتا ہوں آپ کے ٹو ٹیوریل سے کچھ آر ایس ایس کا پتا چلا ہے تو یہ سوال بھی اس لیے پو چھ لیا کہ ہو سکتا ہے کو ی حل ہو :roll:

بھائي صاحب ۔ اگر آپ ایسی ویب سائٹ پر جاتے ہیں جس میں یہ سہولت پہلے سے موجود نہیں تو ویب سائٹ کی ار ایس ایس آپ حاصل نہیں کر سکتے ۔ لیکن آپ کل تقریبا تمام ویب سائٹس میں یہ سہولت موجود ہوتی ہے اور اگر آپ کی مراد یہاں پر اپنی سائٹ میں یہ سہولت جمع کرنے سے ہے تو جی ہاں ایسا کیا جا سکتا ہے اور ویسے تمام مشہور بلاگ سافٹ ویرز میں یہ سہولت دی جاتی ہے جیسے کہ ورڈ پریس ۔
 
شاکرالقادری نے کہا:
بھئی لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
کیا ایسی کوئی چیز آن لائن فورم پر بھی استعمال کی جا سکتی ہے
اگر ہا ں
تو ایک نیکی اور کر ڈالیے ایسی ہی اک پوسٹ لکھ کر بہتوں کا بھلا ہوگا

جناب شاکرالقادری صاحب : پسندیدگی کا شکریہ ۔ جی ہاں ایک ایسا سافٹویر ہے جو آپ اپنی سائٹ یا بلاگ میں استعمال کر سکتے ہیں ۔ اس سلسلے میں یہ نیچے دی گئی ڈور بہت کار آمد ہے ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=7934

یہ سافٹور میں نے اپنے بلاگ میں محفل کی فیڈ کے ساتھ ایڈ کر رکھا ہے ۔ جو محفل کی تازہ تازہ تحریریں کچھ اس طرح سے دکھلاتا ہے ۔

497678832_80228144a9_o.jpg
 
پی کے ٹن

محفلین
السلام علیکم بہت ہی اچھا مضمون لکھا ہے آپ نے کیا ہر کسی ویب سائیٹ میں آر ایس ایس فیڈ ہوتی ہے ؟ اگر ہوتی ہے تو اس کو پتہ لگانے کو طریقہ کیا ہے ؟ یعنی جس طرح سے آپ نے اس فورم کی آر ایس ایس فیڈ کا لنک دیا ہے اسی طرح دوسری ویب سائیٹز کا کس طرح پتہ چلے گا شکریہ
 
پی کے ٹن

محفلین
جناب آپ نے جو لنک دیا ہے وہ بھی کام نہیں کر رہا ہے error آرہی ہے جیسا کہ آپ درجہ زیل تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
 
پی کے ٹن

محفلین
میں نے ادھر errorکی تصویر ارسال کرنی ہے میں اوپر والی پوسٹ میں ہی ارسال کرنا چاہتا تھا لیکن پیغام موصول ہوا کہ جب تک پوسٹز پانچ نہیں ہوجاتیں میں تصویر یا لنک ارسال نہیں کرسکتا اس لیے یہاں پہ لا ضرورت پوسٹز کرکے میں پانچ پوسٹز پوری کرتا ہوں تاکہ پھر چھٹی پوسٹ میں errorوالی تصویر بھی ارسال کرسکوں
 
پی کے ٹن

محفلین
یہ آگئی میری پوسٹ نمبر چار اب اس کے بعد بانچویں پوسٹ کروں گا اور پھر آخر میں تصویر ارسال کردوں گا
 
فر حان

محفلین
پی کے ٹن صاحب زیک بھائی کا لنک بلکل ٹھیک کام کر رہا ہے اور آپ نے پوچھا کے کسی بھی ویب سائیٹ کا آرایس ایس کے سے معلوم کرتے ہیں تو اس کا طریقہ کچھ دن پہلے ہی دوست بھائی نے بتا یا تھا میں پھر بتا دےتا ہوں ۔آپ اپنے کمپیوٹر میں Mozilla Firefox انسٹال کر لیں یہ براوزر آر ایس ایس لنک جس سائیٹ کا موجود ہو خود بناتا ہے مذید معلومات کے لیے دوست بھائی سے رابطہ فرمایئں ۔
 
Top