پی کے ٹن
محفلین
پی کے ٹن صاحب زیک بھائی کا لنک بلکل ٹھیک کام کر رہا ہے اور آپ نے پوچھا کے کسی بھی ویب سائیٹ کا آرایس ایس کے سے معلوم کرتے ہیں تو اس کا طریقہ کچھ دن پہلے ہی دوست بھائی نے بتا یا تھا میں پھر بتا دےتا ہوں ۔آپ اپنے کمپیوٹر میں Mozilla Firefox انسٹال کر لیں یہ براوزر آر ایس ایس لنک جس سائیٹ کا موجود ہو خود بناتا ہے مذید معلومات کے لیے دوست بھائی سے رابطہ فرمایئں ۔
بھائی میں بڑا معزرت خواہ ہوں میری رابطے والی آنت ٹوٹی ہوئی ہے اس لیے کسی سے رابطہ نہیں کرسکتا آپ میرے خیال میں موزیلا فائر فاکس کی درجہ زیل تصویر میں نشان ذدہ خصوصیت کے بارے میں غالبا و یقینا بتا رہے تھے میرے خیال خام کے مطابق !