زاویہ سوم

شمشاد

لائبریرین
شاہد بھائی آپ ایسا کریں کہ زاویہ سوم کی PDF فائل اتار لیں اور لکھنا شروع کر دیں، لیکن یہ بتا دیں کہ کون سے چیپٹر لکھیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی کینسل ہوا ہے ناں، لیکن لکھنا تو ہے ہی تو جو لکھنا چاہ رہا ہے لکھتا رہے، بس بتا دے کہ کون کون سے باب لکھے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں۔ پکا پکا کینسل ہو گیا ہے۔ شام کو آ کر تفصیل بتاتی ہوں۔
273_sleeping_1.gif
 

ماوراء

محفلین
میرا خیال ہے کہ وہ کچھ ہی دنوں میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گی۔

مسئلہ کاپی رائٹ کا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
گھما پھرا کر کیا کہا ہے۔ یہی کہہ رہی ہوں کہ باس صاحبہ کا خیال ہے کہ
273_stop_1.gif
جو کتابیں کاپی رائٹ سے آزاد ہیں ان کو پہلے برقیایا جائے۔ اب انتظار کریں کہ وہ ان کتابوں کی تلاش میں ہیں اور پھر سکینگ شروع ہو گی۔ اس کے بعد کام۔
273_playing_1.gif


مجھے معلوم ہوتا تو میں زاویہ سکین کروانے کے بجائے کوئی اور کتاب سکین کروا لیتی۔ :(
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، میں بھلا آپ سے ناراض ہو سکتی ہوں کیا۔ :)

مجھے تفصیل خود بھی نہیں معلوم۔ باس صاحبہ خود بتائیں گی۔ یہ میرا حکم نہیں۔ باس صاحبہ کا ہے۔ اور حکم کے لیے انتظار فرمائیں۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماوراء

سیاق و سباق بھی تو لکھ دیتیں ساتھ میں ، بغیر سیاق و سباق کے تو مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں کوئی حد درجہ ظالم و جابر ہوں :)


شمشاد بھائی

ماوراء سے مسنجر پر بات ہو رہی تھی تو ماوراء نے ذکر کیا تھا زاویہ سوم کا، تب میں کہا تھا کہ کاپی رائٹ والے متون پر ہماری محنت رائگاں جانے کا امکان موجود ہے اور رہے گا۔
خود میں 31 ایسی مکمل کتب پر محنت کر لی اور اب :cry: :cry:
 

ماوراء

محفلین
اس وقت جو مجھ پر بیتی تھی نا اصل ظلم وہ تھا۔ :p jk

نہیں شگفتہ، میں نے بتایا تو ہے۔ اور بھلا کیا کہتی؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو اس کی بھی بات مان لی تھی، آپ نہ بھی کہتیں تو کوئی بات نہ تھی۔
 
Top