زاویہ 1

شمشاد

لائبریرین
ماورا تمہاری ‘زاویہ‘ پر پوسٹنگ “ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں“ آخر سے کچھ نامکمل سے لگتی ہے۔ ذرا دوبارہ چیک کر لو۔ یا ہوسکتا ہے مجھے ہی غلطی لگی ہو۔
 

ماوراء

محفلین
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا تھا لیکن آخر میں
---------------------------------------------
لائن ہے اب میں کیا کر سکتی ہوں۔
273_pata_nahi_1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کلچر
تعریف و توصیف
گوما ان ہالینڈ

مندرجہ بالا تین باب آج پوسٹ کر دیئے ہیں۔
اب میرے پاس کوئی باب نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
زبردست۔۔۔!!
میں ابھی آپ کو اور بھیج دیتی ہوں۔۔ :p

جی کوئی ضرورت نہیں اور ویسے بھی تم تو بہت سخت ناراض ہو مجھ سے۔ پتہ ہے ناں، بائیکاٹ کیا ہوا ہے تم نے۔

تین دن میں تین باب لکھے ہیں اب تین دن آرام ہو گا، وہ کیا ہے میرا ویک اینڈ شروع ہو گیا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
ناراضگی ہماری گپ شپ میں تھی۔ لیکن کام میں ناراضگیوں کو میں نہیں مانتی۔۔
ویک اینڈ کون سا شروع ہو رہا ہے؟؟ اور اگر ویک اینڈ ہے تو یہ تو زیادہ اچھا ہے۔ لیکن یاد رکھنا میرے پاس یہی ہفتہ ہے۔ اس کے بعد سارا کام آپ نے سنبھالنا ہے۔ :oops:
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ناراضگی ہماری گپ شپ میں تھی۔ لیکن کام میں ناراضگیوں کو میں نہیں مانتی۔۔
ویک اینڈ کون سا شروع ہو رہا ہے؟؟ اور اگر ویک اینڈ ہے تو یہ تو زیادہ اچھا ہے۔ لیکن یاد رکھنا میرے پاس یہی ہفتہ ہے۔ اس کے بعد سارا کام آپ نے سنبھالنا ہے۔ :oops:

بہت خوب، پینترا خوب مارتی ہو، اب ناراضگی گپ شپ میں چلی گئی۔

میرا ویک اینڈ بدھ کی شام سے ہفتے کی صبح تک ہوتا ہے۔

کیوں یہی ہفتہ کیوں ہے؟ تم تو کہہ رہی تھی کہ مئی میں پاکستان جانا ہے، اب کیا ہو گیا ہے؟
 

ماوراء

محفلین
سعودیہ جو ہوا۔۔۔کچھ نہ کچھ تو نرالا ہو گا نا۔۔

فریب، زاویہ کے آپ کے پاس کتنے چیپٹر ہیں۔۔جو ابھی آپ نے نہیں لکھے؟؟
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ناراضگی ہماری گپ شپ میں تھی۔ لیکن کام میں ناراضگیوں کو میں نہیں مانتی۔۔
ویک اینڈ کون سا شروع ہو رہا ہے؟؟ اور اگر ویک اینڈ ہے تو یہ تو زیادہ اچھا ہے۔ لیکن یاد رکھنا میرے پاس یہی ہفتہ ہے۔ اس کے بعد سارا کام آپ نے سنبھالنا ہے۔ :oops:

بہت خوب، پینترا خوب مارتی ہو، اب ناراضگی گپ شپ میں چلی گئی۔

میرا ویک اینڈ بدھ کی شام سے ہفتے کی صبح تک ہوتا ہے۔

کیوں یہی ہفتہ کیوں ہے؟ تم تو کہہ رہی تھی کہ مئی میں پاکستان جانا ہے، اب کیا ہو گیا ہے؟

پاکستان کے علاوہ اور بھی کئی کام ہیں نا۔۔آپ ایسا کریں۔۔کہ زاویہ کے جتنے چیپٹر ہو گئے ہیں نا۔۔جو ہم لکھ چکے ہیں۔۔ان کی لسٹ تو بنا دیں۔۔اور یہاں پوسٹ کر دیں۔۔ یہ کر دیں گے کے نہیں۔۔؟؟ :idea: :arrow:
اور مجھ سے آج گپیں بالکل نہ لگانا۔۔۔میرا موڈ آج کام کرنے کا ہے۔۔ان دو تین دنوں میں نے سارا کام ختم کرنا ہے۔۔ :? :p
 

ماوراء

محفلین
زبردست۔۔!!
بھابی کو میرا ڈھیر سا پیار دینا۔۔ :p
باقی کیا یاد کریں گے۔۔ 2 دن چھٹی دی آپ کو۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
زبردست۔۔!!
بھابی کو میرا ڈھیر سا پیار دینا۔۔ :p
باقی کیا یاد کریں گے۔۔ 2 دن چھٹی دی آپ کو۔۔ :p

اس نے خود ہی پڑھ لیا ہے اور تمہاری سفارش بھی کی ہے۔ اب بےشک بھیج دینا مزید لکھنے کے لیے۔

تم بھی کیا یاد کرو گی کس سخی سے پالا پڑا تھا۔
 

ماوراء

محفلین
ہمممم، یہ ہوئی نا بات۔۔۔ دیکھ لیں شمشاد بھائی آپ نے بھابی کی بات کتنی جلدی مانی ہے۔۔ :wink:
آپ ابواب کی لسٹ لکھیں پھر میں بھیجتی ہوں۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
١۔ بہروپ ------------------------------------------------------------------ ماورا
٢۔ بچوں کی نفسیات ------------------------------------------------- ماورا
٣۔ ناشکرا نسان ------------------------------------------------------- ماورا
٤۔ مایوسی
٥۔ صاحبانِ علم --------------------------------------------------------- ماورا
٦۔ ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں ------------------- ماورا
٧۔ دیے سے دیا ---------------------------------------------------------- شمشاد
٨۔ بابا کی تعریف ----------------------------------------------------- ماورا
٩۔ کلچر -------------------------------------------------------------------- شمشاد
١٠۔ تعریف وتوصیف ----------------------------------------------- شمشاد
١١۔ اندر کی تبدیلی
١٢۔ محبوب کون؟ ---------------------------------------------------- شمشاد
١٣۔ اللہ کا نظام -------------------------------------------------------- فریب
١٤۔ آروائے خان
١٥۔ اینڈریو ------------------------------------------------------------- فیصل
١٦۔گوما ان ہالینڈ ----------------------------------------------------- شمشاد
١٧۔احکامِ الہٰی
١٨۔ ایک معصوم بیٹی کی کہانی
١٩۔ موت کی حقیقت --------------------------------------------- فیصل
٢٠۔ شیئرنگ ---------------------------------------------------------- فریب
٢١۔ انسان کو شرمندہ نہ کیا جائے ------------------------- ماورا
٢٢۔ اندر اور باہر کی شخصیت کی میچنگ ---------- ماورا
٢٣۔ مٹکی --------------------------------------------------------------- ماورا
٢٤۔ انا کی لٹھ -------------------------------------------------------- ماورا
٢٥۔ کوئی محرم نہیں ملتا جہاں میں
٢٦۔ تائی کریم بی بی اور الیگزنڈر فلیمنگ ----------- شمشاد
٢٧۔ حضرت صالح کی اونٹنی اور پاکستان -------------- شمشاد
٢٨۔ We dont't live in present but in future and past -- فریب
٢٩۔ دعا ------------------------------------------------------------------- ماورا
٣٠۔ قول اور عمل
٣١۔ بابا جناح
٣٢۔ احترامِ آدمیت
٣٣۔ ریفریجریٹر زندگی
٣٤۔Sanp Shot
٣٥۔ قول اور نفس
٣٦۔ انسان اپنی خواہش پوری ہونے کی راہ میں خود حائل ہو جاتا ہے۔
٣٧۔ حقوق العباد کا بوجھ
٣٨۔ خواب اور معجزہ
٣٩۔ زبانی دعوے اور ضمیر کی آواز
٤٠۔ دوستی اور تاش کی گیم
٤١۔انسانی عقل اور رضائے الہٰی ------------------------------------- شمشاد
٤٢۔ اللہ کا فضل --------------------------------------------------------------- شمشاد
٤٣۔ صبر، ڈسپلن اور آزادی کشمیر ---------------------------------- فریب
٤٤۔ بابے، جسم اور خیال کا ِکلا -------------------------------------- فریب
٤٥۔ چیزوں کی کشش اور ترک دنیا ------------------------------- فریب
٤٦۔ دل کا معاملہ
٤٧۔ بابا رتن ہندی کا سفر محبت

جو باب لکھے جا چکے ہیں ان کے آگے میں نے لکھنے والے کا نام لکھ دیا ہے۔

کل 28 باب لکھے جا چکے ہیں، جن میں سے 11 ماورا نے، 9 شمشاد نے، 6 فریب نے اور 2 فیصل نے لکھے ہیں۔

ابھی 19 باب باقی ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
او شمشاد بھائی۔۔۔زبردست!!!
اب میں آپ کی یہاں ڈھیر ساری تعریف کروں گی۔۔۔اصل میں ترتیب وار ہم نے نہیں نہ لکھے تو میں چاہ رہی تھی ایک ترتیب دے دوں۔۔۔آپ نے کمال کر دیا۔۔ورنہ یہ کام کرتے مجھے 2 گھنٹے لگ جانے تھے۔

:khoobsurat:
 

ماوراء

محفلین
یہ فریب، دیکھو ذرا کہاں گپیں لگا رہے ہیں۔۔۔فریب جلدی سے آ کر مجھے بتائیں کہ “مایوسی“ آپ کے پاس ہے ؟؟؟؟
 

ماوراء

محفلین
اب فریب، 8 چیپٹر لکھ رہا ہے۔۔ :p
اور شمشاد بھائی اور میں 6، 6 چیپٹر لکھیں اور کام ختم کریں۔۔
پھر میں نے نئی مہم پر شروع ہونا ہے۔۔:oops:
بلکہ شروع ہو گئی ہوں۔ :p
 
Top