اب میں چلوں۔۔۔ایک تو یہ شمشاد بھائی ہمیشہ مجھے باتوں میں لگا لیتے ہیں۔اچھا بھلا کام کر رہی ہوتی ہوں۔۔۔وہیں کا وہیں رہ جاتا ہے۔
ایک تو یہ رضوان بہت کام کرتے ہیں۔۔انھیں دیکھ کر ہی مجھے احساس ہوا ہے۔
دوائیں، دعائیں، ٹونے ٹوٹکے، حکیم، عامل یہ سب سے کچھ نہیں ہو گا۔ اس کا علاج صرف اور صرف آپریشن ہے دماغ کا اور وہ صرف میں ہی کر سکتا ہوں۔ جلد از جلد بکنگ کروا لو۔
آپریشن آپ بعد میں کیجئے گا۔ لگتا ہے جو تھوڑا بہت ہے مجھے آپ نے اس سے بھی محروم کرنا ہے۔
آپ مجھے بتایئے کہ زاویہ لکھ رہے ہیں یا آپ کے پاس اور باب ہیں ہی نہیں۔۔؟؟ مجھ سے اب زیادہ نہیں ہو رہا۔
استغفراللہ۔۔۔شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں جھوٹ بولنے لگی۔ میرا ہاتھ پر چوٹ کے باوجود میں نے رات بارہ بجے زاویہ کا ایک چیپٹر مکمل کیا ہے۔ اور آپ کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔
بس اب آپ کو نہیں بھیجنے میں خود ہی لکھ کر دیکھاؤں گی آپ کو۔۔