[ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زبردست، محب تو آج کل بڑا اچھا بچہ بنا ہوا ہے۔ :p


قیصرانی، مئی کے مہینے تک(زاویہ مکمل ہونے تک) دعا کرتی رہوں گی لیکن اس کے بعد توقع نہ رکھنا۔ :p
آس دلانے کا شکریہ۔ :wink:
بے بی ہاتھی

کون سی آس بھئی۔ ؟ :D

اب دیکھو لوگ کیسی کیسی آسیں لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں تم سے :wink: :roll:

میں نے تو کبھی نماز ہی نہیں پڑھی۔ دعا دعا ضرور کرتی رہتی ہوں۔ :oops: :cry: آس کیا لگانی ہے کسی نے۔

ماورا یہ کیا لکھا ہے تم نے؟ کتنی بری بات ہے یہ؟ ایسا کرو کہ تم جوجو سے رابطہ کرو تاکہ وہ تمہیں کچھ اس معاملے میں لیکچر دے۔
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زبردست، محب تو آج کل بڑا اچھا بچہ بنا ہوا ہے۔ :p


قیصرانی، مئی کے مہینے تک(زاویہ مکمل ہونے تک) دعا کرتی رہوں گی لیکن اس کے بعد توقع نہ رکھنا۔ :p
آس دلانے کا شکریہ۔ :wink:
بے بی ہاتھی

کون سی آس بھئی۔ ؟ :D

اب دیکھو لوگ کیسی کیسی آسیں لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں تم سے :wink: :roll:

میں نے تو کبھی نماز ہی نہیں پڑھی۔ دعا دعا ضرور کرتی رہتی ہوں۔ :oops: :cry: آس کیا لگانی ہے کسی نے۔
سچ؟ :cry:
بے بی ہاتھی

آپ نے کبھی نماز پڑھی ہے کیا؟؟ :roll:
 

ماوراء

محفلین
نماز پڑھنے کا منصور سے پوچھا تھا۔ آپ کا تو مجھے پتہ ہے۔


ڈھیٹوں کو اثر کہاں ہوتا ہے۔ :?
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
نماز پڑھنے کا منصور سے پوچھا تھا۔ آپ کا تو مجھے پتہ ہے۔


ڈھیٹوں کو اثر کہاں ہوتا ہے۔ :?

ماورا ہنسی مذاق اپنی جگہ

لیکن نماز پڑھنی چاہیے اس کی بہت تاکید آئی ہے اور نہ پڑھنے والوں کے لیے بڑی وعید آئی ہے۔ اللہ سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 

ماوراء

محفلین
ابھی تو 14 باب رہتے ہیں۔ فریب نے کچھ لکھ لیا ہے یا نہیں۔؟
اور شمشاد بھائی، محب آپ کو کہہ رہا تھا کہ کچھ باب لکھ دیں کیا آپ لکھ رہے ہیں یا؟؟
اور قیصرانی تو آج چھٹی کے دن تین باب لکھ لیں گے اور امید ہے انشاءاللہ کل تک پوسٹ کر دیں گے۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ہم کتنے لکھنے والے ہیں :

محب
شمشاد
ماورا
فریب
قیصرانی

تو کتنے کتنے باب کس کس نے لکھے ہیں ؟

فریب سے آج بات کرتا ہوں کہ کیا پوزیشن ہے؟
 

ماوراء

محفلین
میں نے اپنا حصہ مکمل کر لیا ہے۔
قیصرانی، محب کی مدد کر رہے ہیں۔
آپ فریب سے پوچھ لیجئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی تو کب کا اپنا حصہ مکمل کر چکا ہوں، بلکہ فریب کے حصے کے بھی 3 باب لکھے ہیں۔
:roll:
 

ماوراء

محفلین
شاید محب کہہ رہا تھا کہ آپ ایک، دو باب اور لکھ دیں۔ اگر آپ کا دل نہیں ہے تو ٹھیک ہے ورنہ کوئی ضروری نہیں ہے۔ فریب کا کوئی اتہ پتہ ہو تو کچھ ہمیں پتہ چلے کہ اس نے لکھے ہیں یا نہیں۔ اس مہینے میں یہ کام ختم ہو جانا چاہیے۔ کہیں الیکشن کی طرح نہ فریب دیجئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لکھنے کو میں اور بھی لکھ دوں گا، لیکن جس کا جتنا حصہ بنتا ہے وہ تو لکھ لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ تو خود ٹیم لیڈر ہیں، ذرا کان کھینچیں ماورا اور محب کے کہ ابھی تک زاویہ 2 ختم کیوں نہیں ہوا۔
 
شمشاد بھائی میں تو لکھ رہا ہوں مگر ذرا سست رفتاری سے، باب 14 تقریبا مکمل ہونے والا ہے۔ میں نے اب تک 12 سے زیادہ باب لکھ لیے ہیں اور میں اپنے حصے کے باقی ماندہ بھی جلد ختم کرنے کی کوشش میں ہوں۔ میرے حصے کے علاوہ بھی کچھ اور باب ایسے ہیں جو لکھنے والے رہتے ہیں، ان کے بارے میں فیصلہ کر لیتے ہیں اور اگر ہماری ٹیم لیڈر تیار ہیں تو ان کے بابرکت ہاتھوں سے لکھا ہوا ایک باب بھی کیوں نہ شامل کر لیا جائے :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بتائیں تو سہی کہ کون کون سے باب باقی ہیں جو کسی کو بھی نہیں دیئے گئے۔
 

ماوراء

محفلین
محب، آدھی بات کیوں کر کے گئے ہو۔ یہ بھی بتا جاتے کہ شمشاد بھائی یا شگفتہ سسٹر کون سے باب لکھیں۔ :? :roll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top