میرے پاس 18، 19 اور 20 ہیں۔ امید ہے کہ انشاء اللہ کل یا پرسوں تک ہو جائیں گے ختم۔شمشاد نے کہا:قیصرانی آپ کے پاس کتنے باب ہیں، کون کون سے ہیں اور کب تک ختم ہو جائیں گے ؟
سچی؟ کیا بریانی بنائیںگی یا پھر رس ملائی؟ ٹھہریں میںشمشاد بھائی اور باجو کو بھی بتا دوں۔ماوراء نے کہا:اگر اس ویکینڈ پر کچھ نہ ہوا تو۔۔۔بہت کچھ اچھا لگے گا۔![]()
ارے، بہت کچھ میںکیا کیا ہے؟ کچھ ہم اہلٍ محفل کو تو پتہ چلے؟ماوراء نے کہا:آج بہت کچھ بن رہا ہے۔ آنا ہے تو نہ آئیں۔![]()
ارے، میںنے آپ کی بات کی تھی۔ میںنے ادھر زاویہ پوسٹ کیا ادھر کھٹ سے آپ نے دیکھ کر جواب بھی دے دیا۔ بہت خوب۔ماوراء نے کہا:زاویہ لکھنے کی کوئیک سروس؟؟ تو پھر اس لیے کہ اگر میں کچھ نہ نہ کہوں تو سارے گپیں مارنے میں ہی مصروف رہیں۔![]()
یعنی اب ہمیںبھی وہی کرنا پڑے گا؟ماوراء نے کہا:ہاں میں انتظار کر رہی ہوتی ہوں کہ کوئی اچھا کام ابھی کرے اور میں اس کی تعریف کروں۔![]()