[ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
~~
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہمارا کام ختم ہو چکا ہے۔ ہم تو جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ہم زاویہ کے ساتھ ساتھ محفل کو ایک اور تحفہ دیں گے۔ حالانکہ ہمیں ملنا چاہیے۔ بس دو دن ٹھہر جائیں۔ سب کو معلوم ہو جائے گا کہ باتیں کون زیادہ باتیں کر رہا ہے۔ huh :wink:

شمشاد بھائی بالکل صحیح کہا۔ :wink:

~~
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں بتانے کی کیا بات ہے، سب کو معلوم ہی ہے کہ کون باتیں کر رہا ہے اور کون کام کر رہا ہے۔
 
رضوان نے کہا:
کاش میں نظر لگا سکتا اس جناتی ٹیم کو
یا کم ازکم مجھے کالی زبان ہی ملی ہوتی
پھر دیکھتا کس زاویے پر جشن مناتے ہیں یہ لوگ۔۔۔۔۔
کاش

رضوان نظر نہ لگانا یار ، میں بھی آجکل اس ٹیم میں ہوں :wink:

تمہاری لال پیلی زبان کے کرشمے تھوڑے ہیں جو کالی کی تمنا میں سلگ رہے ہو :p

چکنے گھڑے ، سیدھے ہو جاؤ اگلی کتاب کے لیے نئی ٹیم بن رہی ہے اور تم نے اسے لیڈ کرنا ہے۔ ہوشیار باش
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب

اور ایک بات اور کہ آپ نے فریب کو کہہ دیا ہوا ہے ناں کہ وہ زاویہ 2 کے باقی ماندہ ابواب نہ لکھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی لکھ دیتا ہوں فریب کو کہ ان کے ذمہ اب کوئی باب نہیں ہے ایسے ہی دگنی محنت نہ کرتے رہیں۔
 

ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
اگلی کتاب ہے جی

اور اوکھے لوگ

~~

محب، ابھی کیوں بتا دیا۔ سارے سرپرائز ایک ہی دن دینے ہیں نا۔ :cry:
اب کچھ نہ بتانا۔ میں نے آج بہت کچھ سوچا ہے۔ ایک دن ہی سارا کچھ بتائیں گے نا۔ شمشاد بھائی بس پوسٹ کر دیں تو پھر۔
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
جی میل سے مل جائے گا، ماوراء تو لگتا ہے کہ پیغامات پڑھنے میں مصروف ہے۔
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
قیصرانی، پلیز آپ شمشاد بھائی کو بتا سکتے ہیں۔ یقین جانئے اتنی محنت مجھے زاویے لکھنے میں نہیں کرنی پڑی جتنی مجھے بار بار یہ بتانے میں کرنی پڑی ہے کہ زاویہ کے باب آپ کو کہاں سے ملیں گے۔ huh :x
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء، آپ نے ابھی مجھے بالکل مایوس کر دیا :( :? چند بار ایک ہی سوال کرنے پر اتنی ناراضگی؟
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
اللہ میاں سے یہی دعا ہے کہ مجھے زیادہ سے زیادہ صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
میں ایک بار پھر آپ کو یوزر نیم اور پاس ورڈ بھیج دیتی ہوں۔ مجھے نہیں سمجھ آتی کہ اتنی ضروری چیز لوگ گم کیوں کر دیتے ہیں۔ :? :cry:
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
م۔اوراء نے کہا:
~~
اللہ میاں سے یہی دعا ہے کہ مجھے زیادہ سے زیادہ صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
میں ایک بار پھر آپ کو یوزر نیم اور پاس ورڈ بھیج دیتی ہوں۔ مجھے نہیں سمجھ آتی کہ اتنی ضروری چیز لوگ گم کیوں کر دیتے ہیں۔ :? :cry:
~~
جی میں نے بھیج دیا ہے۔
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top