[ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
~~
شمشاد بھائی، ایک فریب کے حصے کا آپ لکھ دیں تو یقین جانئے آپ کو کبھی دوبارہ زاویہ لکھنے کا نہیں کہوں گی۔ :p
26واں باب شمشاد بھائی نے لکھا ہے۔

قیصرانی، یہ جی اتنا مختصر تھا۔ کہ اب میں سوچ میں ہوں کہ یہ جی خوشی سے کہا گیا تھا یا تنگ آ کر کہا ہے۔؟ :p
~~
 
ماوراء

محفلین
~~
تین صفحے لکھ لیے۔ :shock: میں اس وقت سے ایک صفحہ بھی نہیں لکھ سکی۔ :cry:

مجھے بھیج دیں۔ میں پوسٹ کر دوں گی۔ :p
~~
 
شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے پھر کیسے کہو گی؟ جب یہ ختم ہی ہو جائے گا۔
اور زاودیہ 3 تو ہے ہی نہیں، اگر اشفاق مرحوم عالمِ ارواح میں کر رہے ہوں تو پتہ نہیں اور ویسے بھی وہاں سے تو آنے سے رہا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
تین صفحے لکھ لیے۔ :shock: میں اس وقت سے ایک صفحہ بھی نہیں لکھ سکی۔ :cry:

مجھے بھیج دیں۔ میں پوسٹ کر دوں گی۔ :p
~~
ذپ مل جائے تو بتا دیجئے گا۔ اور میری فیلڈ کمپیوٹر ہے۔ آپ اپنی فیلڈ میں ماہر ہوں گی۔
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
نہیں قیصرانی، اب تک تو میری ہاتھ بھی تیز ہو چکے ہیں۔ بس میں کہیں اور ہی مصروف ہوں۔ اور زاویہ اس وقت کا کھلا ہی پڑا ہے۔ :?
ویسے شکریہ۔ مجھے مل گیا ہے۔ :)
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
لو جی، اب اس میں شکریہ کی کیا بات ہے؟ یہ کام تو فریب کا تھا ناں ‌شاید :wink: (مذاق)
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
فریب نے میرا شکریہ ادا کیا۔ اور میں نے آپ کا کر دیا۔ چلیں، فریب آ کے کر دے گا۔
اچھا اب میں زاویہ مکمل کر کے ہی آتی ہوں۔

شمشاد بھائی، اگر آپ زاویہ مکمل کر لیں۔ تو زبردست ہو گا۔ کہ محب نے ابھی تک نہیں کیا۔ ہم ذرا اس کو سنا سکیں گے کہ اس نے سب سے آخر میں ختم کیا ہے۔ اور سب سے پہلے اسی نے شروع کیا تھا۔ :p

اب دیکھنا شمشاد بھائی، مجھے آ کر سنا دیں گے۔ :p
~~
 
شمشاد

لائبریرین
م۔اوراء نے کہا:

میں نے اب تمہیں ڈانٹنا چھوڑ دیا ہے۔

اور اگر 26 نمبر مجھے ہی لکھنا ہے تو دو یا تین دن بعد لکھوں گا۔ منظور ہو تو بتا دینا۔
 
ماوراء

محفلین
~~
شمشاد بھائی، ڈانٹنا کیوں چھوڑ دیا ہے۔ کیا کوئی غلطی ہو گئی ہے مجھ سے؟؟؟

مجھے آپ کی ہر بات منظور ہوتی ہے۔ میں نے کبھی آپ کی کسی بات سے انکار نہیں کیا۔ :)
~~
 
ماوراء

محفلین
~~
ایسا نہ کہو۔ ورنہ مجھے خوش فہمی ہو جائے گی کہ کام صرف میری وجہ سے ہوتا ہے۔ :p :lol:
~~
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top