تعارف زاہد لطیف

فاخر رضا

محفلین
مجھ سے اگر کوئی کوتاہی ہو گئی ہے یا میں ماحول کو سمجھ نہیں پا رہا اور آپ نیک نیتی سے صلاح دینا چاہتے ہیں تو اس کا بہترین طریقہ (جتنا مجھے علم ہے) پرائیویٹ میسیجنگ ہے۔ مجھے امید ہے میں آپ کو مایوس نہیں کروں گا۔
مایوس نہیں کرونگا
بھائی میں ایسا ویسا آدمی نہیں ہوں
 
بہت دکھ کی خبر سنائی ہے آپ نے خالد بھائی
اللہ تعالی آپ کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ آمین
رب کی ذات آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
اللہ صحت یاب فرمائے

آمین
 

محمدظہیر

محفلین
السلام علیکم۔ میرا نام زاہد لطیف ہے۔ زیدی زاہدی کی بگڑی ہوئی شکل ہے جو بچپن سے چلی آئی ہے۔ سرگودھا کے مضافات میں ایک دیہات میں رہائش پذیر ہوں۔ تعلیم بی اے ہے اور ایک کتابوں کی دکان میں کام کرتا ہوں۔ سیکھنے کی جستجو میں ہوں اور خدا کے حضور اس سلسلے میں دعا گو ہوں اور راہ راست کی تلاش میں ہوں۔
والسلام
وعلیکم السلام
خوش آمدید زاہد صاحب ۔ شاعری میں آپ کا نام اکثر سننے کو ملتا ہے ۔ آپ بھی شاعری کر لیتے ہیں یا صرف عبادت تک محدود ہیں؟ :)
 
Top