و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم۔ میرا نام زاہد لطیف ہے۔ زیدی زاہدی کی بگڑی ہوئی شکل ہے جو بچپن سے چلی آئی ہے۔ سرگودھا کے مضافات میں ایک دیہات میں رہائش پذیر ہوں۔ تعلیم بی اے ہے اور ایک کتابوں کی دکان میں کام کرتا ہوں۔ سیکھنے کی جستجو میں ہوں اور خدا کے حضور اس سلسلے میں دعا گو ہوں اور راہ راست کی تلاش میں ہوں۔
والسلام