مفقود کے ساتھ میں درست ہے یا سے

مثلاً.... سچائی جہان سے مفقود ہو چکی ہے

یا
سچائی جہان میں مفقود ہو چکی ہے
 
1058432544545609

اس غزل کو دیکھیں
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
آپ کیا کہنا چاہتے ہیں.. کچھ مزید فرمائیں تاکہ بات واضح ہو جائے
محترم اگر میں درست سمجھا ہوں تو "لا تقنطوا من رحمة الله کا ورد بھی اب کام کا نہیں"، کہنا کیا مناسب ہے؟ میرا خیال میں تو جو ناامید ہو، اس کو یہ آیت مبارک امید دلاتی ہے، کجا یہ کہ اس کے الٹ کہا جائے۔ اللہ پاک کی رحمت سے تو کافر ہی ناامید ہوتا ہے۔
 
شعر میں یہی کہا گیا ہے کہ اب لوگ کیونکہ لاتقنطوا من رحمت اللہ پر بھی بھروسہ نہیں کر رہے... اور اسی لئے ان پر نا امیدیاں راج کر رہی ہیں...
کافر کا تو لاتقنطوا سے کوئی علاقہ ہی نہیں....
 
Top