ذوالفقار نقوی
محفلین
مفقود کے ساتھ میں درست ہے یا سے
مثلاً.... سچائی جہان سے مفقود ہو چکی ہے
یا
سچائی جہان میں مفقود ہو چکی ہے
مثلاً.... سچائی جہان سے مفقود ہو چکی ہے
یا
سچائی جہان میں مفقود ہو چکی ہے
کسی وین سائٹ سے تصویر کا پبلک لنک زنجیر کے بٹن کے ذریعے ڈال کر تصویر شامل کی جاسکتی ہے ۔کیا یہاں تصویر اپ لوڈ کرنے کا آپشن نہیں ہے
فیس بُک سے بھی ہو سکتا ہے کیاکسی وین سائٹ سے تصویر کا پبلک لنک زنجیر کے بٹن کے ذریعے ڈال کر تصویر شامل کی جاسکتی ہے ۔
جی ہاں ،فیس بُک سے بھی ہو سکتا ہے کیا
ہو گئی اپ لوڈ
اس غزل کو دیکھیں
ہو گئی اپ لوڈ
مجھے تو دکھائی دے رہی ہےنہیں ۔
تصویر کا پورا لنک شاید نہیں لگایا ۔
"لا تقنطوا" والے شعر کے مضمون پر ذرا دوبارا غور فرما لیجیے۔
اس غزل کو دیکھیں
مضمون واضح ہے...."لا تقنطوا" والے شعر کے مضمون پر ذرا دوبارا غور فرما لیجیے۔
آپ کیا کہنا چاہتے ہیں.. کچھ مزید فرمائیں تاکہ بات واضح ہو جائےمضمون واضح ہے....
محترم اگر میں درست سمجھا ہوں تو "لا تقنطوا من رحمة الله کا ورد بھی اب کام کا نہیں"، کہنا کیا مناسب ہے؟ میرا خیال میں تو جو ناامید ہو، اس کو یہ آیت مبارک امید دلاتی ہے، کجا یہ کہ اس کے الٹ کہا جائے۔ اللہ پاک کی رحمت سے تو کافر ہی ناامید ہوتا ہے۔آپ کیا کہنا چاہتے ہیں.. کچھ مزید فرمائیں تاکہ بات واضح ہو جائے
فیس بک کا لنک شئیر کیا گیا ہے۔ آپ کے پاس فیس بک بلاک تو نہیں؟ہمیں کچھ دکھائی نہیں دے رہا!!!
شعر میں یہی کہا گیا ہے کہ اب لوگ کیونکہ لاتقنطوا من رحمت اللہ پر بھی بھروسہ نہیں کر رہے... اور اسی لئے ان پر نا امیدیاں راج کر رہی ہیں...محترم اگر میں درست سمجھا ہوں تو "لا تقنطوا من رحمة الله کا ورد بھی اب کام کا نہیں"، کہنا کیا مناسب ہے؟ میرا خیال میں تو جو ناامید ہو، اس کو یہ آیت مبارک امید دلاتی ہے، کجا یہ کہ اس کے الٹ کہا جائے۔ اللہ پاک کی رحمت سے تو کافر ہی ناامید ہوتا ہے۔