بہت شکریہافغانی پُلاؤ۔ رائتہ اور بعد میں ایک ٹھنڈی کھیر۔۔۔ سیدھی سادی مگر زبردست دعوت۔
نیکی اور پوچھ پوچھاردو محفل کی دعوت کرنی ہے
پھر سرجی آنے والے ہولی ڈے ٹھیک رہے گا۔نیکی اور پوچھ پوچھ
’ابتدائے طعام‘ اتنا ثقیل ہے (زبان کے لئے) ۔ تو انتہا کیا ہوگی !ابھی یہاں سے شروع کرتے ہیں اسٹارٹر ہے
سرجی یہ عربی کھانے ہیں انکی تفصیل لکھ سکتا ہوں اگر آپ پسند کرینگے تو۔فلافل ، خمس تہینہ‘ مطبل ، خمس تہینہ جبنہ ، زیتون کا اچار، طرشی۔
۔ ۔ ۔ کچھ ان کا ترجمہ و تعارف بھی ہو جائے ۔ ہمیں تو صرف زیتون کا اچار ہی سمجھ میں آ سکا ہے !
’ابتدائے طعام‘ اتنا ثقیل ہے (زبان کے لئے) ۔ تو انتہا کیا ہوگی !