میں نے تو کھانا کھایا ہے آپ لوگوں نے کیا کھایا،
فارقلیط رحمانی لائبریرین مارچ 26، 2014 #42 اسٹارٹر: ٹماٹر سوپ، چکن سوپ، مزعفر، شولہ، مچڑی، دم پخت، شیرمال کباب، شامی کباب، ٹنگڑی کباب چکن تکا، بھیجا فرائی، آخر میں آئس کریم یا فالودہ
اسٹارٹر: ٹماٹر سوپ، چکن سوپ، مزعفر، شولہ، مچڑی، دم پخت، شیرمال کباب، شامی کباب، ٹنگڑی کباب چکن تکا، بھیجا فرائی، آخر میں آئس کریم یا فالودہ
محمد یعقوب آسی محفلین اپریل 15، 2014 #44 شمشاد نے کہا: تہینہ تِلوں کا پیسٹ ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مطبل بھی چٹنی کی ہی ایک قسم ہوتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی؟ طبلہ بجا دینے والی چٹنی؟ ۔۔۔
شمشاد نے کہا: تہینہ تِلوں کا پیسٹ ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مطبل بھی چٹنی کی ہی ایک قسم ہوتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی؟ طبلہ بجا دینے والی چٹنی؟ ۔۔۔
x boy محفلین اپریل 5، 2015 #46 الحمدللہ،،، کافی دن ہوگئے دعوت میں نہیں جارہے ہیں جنوری فیبروری تو ماشاء اللہ دعوتوں کا مہینہ تھا
x boy محفلین اپریل 5، 2015 #47 کسی نے یہ کھایا ہے اس کو کہتے ہیں پرآٹھا رول چکن، فش، بیف، کچھ بھی استعمال کرسکتے ہیں بس بھنا ہوا پکائیے اور پرآٹھے میں رول کرکے اس میں مزید من چاہے سوس اور سلاد ڈال کر کھائے۔
کسی نے یہ کھایا ہے اس کو کہتے ہیں پرآٹھا رول چکن، فش، بیف، کچھ بھی استعمال کرسکتے ہیں بس بھنا ہوا پکائیے اور پرآٹھے میں رول کرکے اس میں مزید من چاہے سوس اور سلاد ڈال کر کھائے۔