مقدس
لائبریرین
تمھاری جانب سے باہر کا راستہ دکھانے پر شاکڈ ہو گیا ہوں۔۔۔ ایک ہی ٹوئن تھی وہ بھی ہمیں نکالنے پر آمادہ نظر آتی ہے۔
بس راستہ دکھانے پر شاکڈ بھیا۔۔۔ ابھی تو جو میں ڈنڈا لیے کھڑی ہوں۔۔ اس پر کیا ہو گا
تمھاری جانب سے باہر کا راستہ دکھانے پر شاکڈ ہو گیا ہوں۔۔۔ ایک ہی ٹوئن تھی وہ بھی ہمیں نکالنے پر آمادہ نظر آتی ہے۔
یہاں کوئی کوئی اور نہیں ہیں ہم اور مقدس ہیں .ہم نے بڑے بڑوں کو سیدھا کیا ہے اپ کس ....آگے تو اپ سمجھ ہی گے ہوں گےمدت سے آرزو تھی کہ سیدھا کرے کوئی۔۔۔
(@مقدس بیٹا تم نے تو نہیں پڑھا سنا نا کچھ۔۔۔ ہم تو جا چکے ہیں دوسرے دروازے سے)
ہارٹ فیل۔۔۔ اور یہ تم نے میرا برانڈ ایموٹیکون ( ) چرا لیا؟؟؟؟؟؟بس راستہ دکھانے پر شاکڈ بھیا۔۔۔ ابھی تو جو میں ڈنڈا لیے کھڑی ہوں۔۔ اس پر کیا ہو گا
پہلے ہی ڈی ٹریک چل رہا ہے یہاں سب کچھ۔۔۔ مزید کیا ہو گاساری باتیں چھوڑیں فاتح مجھے تو یہ خیال آرہا یہ ہمارا دوسرا پبلک میچ ہے کہیں کوئی کمزور دل آ کر اس کو ڈی ٹریک نہ کر دے
نایاب بھائی ، بالکل اس بات کا امکان ہے کہ یہاں کے طنز و مزاح کو الگ دھاگے میں سمو دیا جائے لیکن ایسا کرنے سے یہ پابندی تو نہیں لگتی کہ آپ اس دھاگے میں کچھ لکھ ہی نہیں سکتے۔ دھاگے کی تقسیم اسی لئے کی جاتی ہے اس میں موضوع کے متعلق مراسلات زیادہ سے زیادہ رہیں اور غیر متعلقہ الگ دھاگے میں چلے جائیں۔
ویسے آج کل آپ موئی انگریزی زیادہ استعمال کرنے لگ گئے ہیں بچُوہارٹ فیل۔۔۔ اور یہ تم نے میرا برانڈ ایموٹیکون laughing چرا لیا؟؟؟؟؟؟
نایاب بھائی، یہ محفل ایک گھر کی طرح ہے اور ہم سب لوگ افرادِ خانہ۔ گھر میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں اور بعض اوقات اچھی خاصی سنجیدہ باتوں سے ایسے ایسے لطائف برآمد ہوجاتے ہیں کہ ہنسی نہیں رکتی۔ دھاگے تو بنتے بگڑتے رہتے ہیں، اصل بات تو یہ ہے کہ تعلقات میں بگاڑ نہ آئے۔
یہاں کوئی کوئی اور نہیں ہیں ہم اور مقدس ہیں .ہم نے بڑے بڑوں کو سیدھا کیا ہے اپ کس ....آگے تو اپ سمجھ ہی گے ہوں گے
بھاگ گئی یا آپ دونوں نے بھگا دیاپہلے ہی ڈی ٹریک چل رہا ہے یہاں سب کچھ۔۔۔ مزید کیا ہو گا
ہاہاہا
جس بے چاری نے دھاگا شروع کیا تھا وہ خود تو انٹرنیٹ کا بہانہ کر کے بھاگ گئی۔۔۔
خوش فہمی ہے آپکی ...اب وہ ہماری بھی کچھ لگتی ہے ہے نہ مقدس پوچھیں تو ذرا اس سےہم گاجر مولی ہیں بھی نہیں۔۔۔ ویسے مقدس ایک ہی ٹوئن بہن ہے ہماری محفل میں اور اسے تو ہم بہلا پھسلا کے اپنی جانب کر ہی لیں گے۔
خوش فہمی ہے آپکی ...اب وہ ہماری بھی کچھ لگتی ہے ہے نہ مقدس پوچھیں تو ذرا اس سے
میں نے کون سی انگریزی بولی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ویسے آج کل آپ موئی انگریزی زیادہ استعمال کرنے لگ گئے ہیں بچُو
دل کے بہلانے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھیااا آپ کو نہیں پتا۔۔ ہم کر لیں گے ٹھیک بھیا کو
آپی نہیں یار تمھارے ٹوئنآپی کس کھیت کی مولی ناں
ایسے ہی کہتے ہیں ناں
ابھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر دکھاؤں کیا بچُومیں نے کون سی انگریزی بولی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دل کے بہلانے کو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔