کھانسی کا شربتیہ فواد کون ہے؟
کھانسی کا شربتیہ فواد کون ہے؟
؟؟؟؟؟؟؟پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
فواد صاحب! دراصل بربریت کی بدترین مثال جلاد صفت پیشہ ور قاتلوں کے محفل پر آلۂ کار ہیں۔
فواد صاحب کا بربریت سے کوئی تعلق نہیں ، وہ امریکیت کے وکیل صفائی ہیں۔پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
فواد صاحب! دراصل بربریت کی بدترین مثال جلاد صفت پیشہ ور قاتلوں کے محفل پر آلۂ کار ہیں۔
ہیں یا تھے ؟؟فواد صاحب کا بربریت سے کوئی تعلق نہیں ، وہ امریکیت کے وکیل صفائی ہیں۔
آپ کے منہ میں گھی شکر۔۔۔ لیکن شومئی قسمت کہ ہنوز "ہیں"ہیں یا تھے ؟؟
اپنی زندگی جئیں جی۔ ہم کسی کے بارے میں برا نہیں سوچتے۔ کاش وہ بھی دوسروں کو جینے کا حق دیں۔آپ کے منہ میں گھی شکر۔۔۔ لیکن شومئی قسمت کہ ہنوز "ہیں"
صبح اٹھ کر مالکہ کے دھاگے کو مالکہ کے نام رہنے دیا جائے گا اور ہمارے شگوفے الگ دھاگے میں نمودار ہوں گے۔اچھا بھئی ہم تو لیتے ہیں اجازت .... اس دھاگے کی مالکہ سے بہت معذرت کے ساتھ کہ ہم تو ان سب کو سدھارنے اے تھے مگر یہ ماشاء الله بہت سدھرے ہوے ہیں .اور ہمیں لگتا ہے کہ اب ہم اگر ذرا سی دیر اور رکے یہاں تو ہمارے سدھار میں بگاڑ پیدا ہونےکا قوی امکان ہے .
لیکن ان شگوفوں میں مالکہ کے بھی مراسلے موجود ہیں۔۔۔ انھیں کیا کیجیے گا؟صبح اٹھ کر مالکہ کے دھاگے کو مالکہ کے نام رہنے دیا جائے گا اور ہمارے شگوفے الگ دھاگے میں نمودار ہوں گے۔
اللہ خیر کرے ، وہ ادھر ہی ہوتے ہیں۔ اس دھاگہ کا سکون پہلے ہی برباد ہے ، آپ لوگ اب مزید فواد صاحب کو یاد کر رہے ہیں۔ہیں یا تھے ؟؟
وہ ساتھ ہی آئیں گے۔ صرف اداس اور سنجیدہ مراسلے الگ کئے جائیں گےلیکن ان شگوفوں میں مالکہ کے بھی مراسلے موجود ہیں۔۔۔ انھیں کیا کیجیے گا؟
مطلب اب آپ تین سو مراسلوں کی چھان پھٹک کریں گے۔وہ ساتھ ہی آئیں گے۔ صرف اداس اور سنجیدہ مراسلے الگ کئے جائیں گے
یعنی آپ نے ان میں سے سات مراسلے نکال کر الگ کرلینے ہیں کہ سنجیدہ اس سے زیادہ ہوں گے ہی نہیں!وہ ساتھ ہی آئیں گے۔ صرف اداس اور سنجیدہ مراسلے الگ کئے جائیں گے
جی عثمان بھائی یہ کرنا ہی ہو گا نہیں تو وڈے صاحب تک شکایت پہنچ جائے گی کہ موضوع سے ہٹ کر دھاگہ ہے۔مطلب اب آپ تین سو مراسلوں کی چھان پھٹک کریں گے۔
ضرور کیجیے ، یہ گنگناتے ہوئے کہ کچھ بے سکونی سی بے سکونی ہے۔
صائمہ، آپ فواد کو نہیں جانتیں؟؟؟ یعنی آپ ابلیس کے ایک عظیم ترین چیلے سے ناواقف ہیں؟ محفل میں فواد اور خان صاحب، دو ایسی ہستیاں ہیں جنہیں اس لئے رکھا گیا ہے کہ محفل کا صدقہ اتارا جاسکے اور اتنی صفائی بھی نہ ہو کہ لوگ پھسل پھسل کر گرنے لگیں!یہ فواد کون ہے؟
اتنا بڑا دھاگہ کیا ہٹائیں گے۔ موضوع ہی ہٹا دیں۔جی عثمان بھائی یہ کرنا ہی ہو گا نہیں تو وڈے صاحب تک شکایت پہنچ جائے گی کہ موضوع سے ہٹ کر دھاگہ ہے۔