محمد مبین امجد
محفلین
استغفراللہ ابھی ابھی گوجرانوالہ میں شدید زلزلہ آیا ہے ۔
لوگوں کے اعمال کا قدرتی آفات سے کوئی لینا دینا نہیں۔ زیر زمین تہیں ٹکرانے سے زلزلے آتے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق 8،1 شدت کا زلزلہ تھا۔لوگوں کو اپنے اعمال پر توجہ دینی چاہیے اور گناہوں سے توبہ کرنی چاہیے...
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے
لیکن اپنے اعمال کا حساب تو رکھنا چاہیے... موت کا کوئی پتا نہیں ہوتالوگوں کے اعمال کا قدرتی آفات سے کوئی لینا دینا نہیں۔ زیر زمین تہیں ٹکرانے سے زلزلے آتے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق 8،1 شدت کا زلزلہ تھا۔
اگر کلکتہ تک محسوس کئے گئے تو یہ پورے برصغیر میں آیا ہے۔خدا خیر کرے۔
یہاں کلکتہ میں بہت ہی ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
اعمال کا حساب رکھنے کیلئے فرشتے موجود ہیںلیکن اپنے اعمال کا حساب تو رکھنا چاہیے... موت کا کوئی پتا نہیں ہوتا
خدا کے بندے زلزلہ تو زیر زمین تہیں ٹکرانے یا ہلنے سے آتا ہے لیکن امر اللہ کا ہوتا ہے۔ہر بات میں محدود عقل کام نہیں کرتی۔لوگوں کے اعمال کا قدرتی آفات سے کوئی لینا دینا نہیں۔ زیر زمین تہیں ٹکرانے سے زلزلے آتے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق 8،1 شدت کا زلزلہ تھا۔
یہ امام غزالی کا نظریہ ہے جو ہر قدرتی آفت کو اللہ کا حکم قرار دیتے ہیں۔ جبکہ حقیقت میں ہر چیز اٹل قوانین قدرت کی پابند ہے۔ خواہ وہ قحت سالی کے بعد بارش کی صورت میں رحمت بن کر نازل ہو یا زیادہ بارش کے بعد سیلاب کی صورت میں عذاب بن کر۔خدا کے بندے زلزلہ تو زیر زمین تہیں ٹکرانے یا ہلنے سے آتا ہے لیکن امر اللہ کا ہوتا ہے۔ہر بات میں محدود عقل کام نہیں کرتی۔