محمد ریحان قریشی
محفلین
بہت مبارک ہو جناب!
گلادڑگلادڑ پر روشنی ڈالی جائے! نیز یہ بھی واضح کیا جائے کہ چھوڑا کس کو ہے اور رکھا کس کو مذکورہ اصطلاح میں!
ان کا مطلب کون سمجھائے؟؟؟مبارکاں ہوون جی۔
اک گل دساں۔۔۔ مزاح ای سمجھیو، خفا شفا نا ہوئیو۔۔۔
یہ جتنے بھی 'سوادی' کے 'گلادڑ' تھے ( ایک دو چھوڑ کے) سارے ہی پائین نبیل نے 'اڑیکے' لگا دئیے ہیں۔
سید صاحب میں زندہ ہوں ابھی۔۔۔۔ان کا مطلب کون سمجھائے؟؟؟
اللہ زندگی میں برکت دے۔۔۔سید صاحب میں زندہ ہوں ابھی۔۔۔۔
سوادی ۔۔۔ سواد سےہے جس کا مطلب ہوتا ہے ذائقہ۔ سوادی سے ذائقہ دار ۔ یعنی وہ جن کا ذائقہ اچھا لگے۔
گلادڑ ۔۔۔ زیادہ باتیں کرنے والے۔
سوادی گلادڑ کا لفظی ترجمہ ہوا (ذائقہ دار زیادہ باتیں کرنے والے)
اڑیکے کا مطلب وہ جو آج کل نواز شریف صاحب کے ساتھ ہو رہا ہے۔
کیوں جی۔۔۔۔ ایک ہی بار میں ’اُڈانے‘ ہیں ؟اور ہاں! کوئی اور مدیر بھی بچے ہیں تو جلدی سامنے لائے جائیں۔
مبارک ہو عبد اللہ بھائی اللہ تعالی آسانیاں نصیب فرمائے۔
مبارک و نیک خواہشات!
مبارکاں ہوون جی۔
اک گل دساں۔۔۔ مزاح ای سمجھیو، خفا شفا نا ہوئیو۔۔۔
یہ جتنے بھی 'سوادی' کے 'گلادڑ' تھے ( ایک دو چھوڑ کے) سارے ہی پائین نبیل نے 'اڑیکے' لگا دئیے ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو عبداللہ بھیا۔
بہت مبارک ہو جناب!
مبارک عبداللہ محمد یہ اعزاز
منصب ادارت بہت مبارک ہو عبداللہ محمد بھائی
بہت بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی!
ضرور عبداللہ بھائی، فکر ہی نہیں شرارتی بچوں کو مانیٹر بنانے کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے انہیں بھی مانیٹر بنا دیا گیا ہے۔بہت شکریہ سیدہ آپا-
اور وہ اب کھیل اور کھلاڑی میں مسلسل چکر۔لگاتی رہا کریں مایوسی بریگیڈ کے تا حیات چئیرمین باز نہیں آتے ناں-
شکریہ چوہدری صاب ت
بہت شکریہ
دیکھ لیجیے اب مدیر بن کر دہری ذمہ داری بنتی ہے آپ کی.....
اب شگفتہ سس اور میں آؤں تو کھیلوں کے دھاگوں میں ہمیں مایوس پیشگوئیاں نہیں سنائیے گا...
بہت بہت مبارک ہو عبداللہ بھیا
آپ کو مبارک ہو عبداللہ بھائی ۔
بہت بہت مبارک ہو عبداللہ محمد بھائی
بہت مبارکباد اور نیک خواہشات عبداللہ محمد ۔
ادارے کو منصبِ ادارت کی بہت مبارک۔
عبداللہ محمد
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں شگفتہ سس اور اکثر یہیں محفل میں پائی جاتی ہوں
کیا حال قرۃ، کہاں ہیں ان دنوں؟