محمدصابر
محفلین
ڈاؤنلوڈ پر لگا دی ہے ۔کل محترم فاتح الدین بشیر صاحب نے ایک زبردست ویڈیو کا ربط دیا۔ گو کہ ہم نے اسے مفت میں حاصل نہیں کیا بلکہ ایک سے زائد دیگر ڈاکیومنٹری اور معلوماتی نوعیت کے ویڈیوز کے روابط کا تبادلہ کیا۔ ممکن ہے کہ اسے محفل میں پہلے شئیر کیا جا چکا ہو لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ کئی احباب کی دلچسپی کا سامان ہوگا۔