تجمل حسین
محفلین
بہنوں کی خوشی سے زیادہ بھائیوں کو کس بات کی خوشی ہوسکتی ہے؟ انہی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو اگر ہم زندگی کا ساتھی بنالیں تو پرسکون زندگی گزارنا کچھ مشکل تو نہیں۔بہت بہت شکریہ بھیا۔
یقین کیجئیے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔
مجھے امید نہیں تھی کہ کسی کو شزہ یاد بھی ہو گی۔
آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ۔
خصوصی طور پر تجمل حسین بھیا آپ کا شکریہ۔