مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

تجمل حسین

محفلین
بہت بہت شکریہ بھیا۔
یقین کیجئیے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔
مجھے امید نہیں تھی کہ کسی کو شزہ یاد بھی ہو گی۔
آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ۔
خصوصی طور پر تجمل حسین بھیا آپ کا شکریہ۔
بہنوں کی خوشی سے زیادہ بھائیوں کو کس بات کی خوشی ہوسکتی ہے؟ انہی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو اگر ہم زندگی کا ساتھی بنالیں تو پرسکون زندگی گزارنا کچھ مشکل تو نہیں۔ :)
 

تجمل حسین

محفلین
نہیں جی ابھی تک تو نہیں کیا اگر کہیں تو کر دوں :p
ارے ارے۔۔ زندگی بھیا مجھے چھوڑیں گے نہیں۔۔ اگر زندگی چلی گئی (اوہو میرا مطلب ہے زندگی چلا گیا:censored:) تو پیچھے صرف موت ہی رہتی ہے۔
پھر تو ٹھیک ہے دراصل ”بھائی“ کا فہیم اور زندگی کے درمیان آنا گڑ بڑ کرگیا تھا۔۔۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
کمال ہے اتنی مبارک بادیں آگئیں تحفہ ایک بھی نہیں آیا:cautious:

ویسے تمام مبارک باد دینے والوں اور والیوں کا ایک بار پھر شکریہ :)
 

اکمل زیدی

محفلین
images
 

تجمل حسین

محفلین
کمال ہے اتنی مبارک بادیں آگئیں تحفہ ایک بھی نہیں آیا:cautious:

ویسے تمام مبارک باد دینے والوں اور والیوں کا ایک بار پھر شکریہ :)
اب مبارک باد ہم نے دی ہے تو کیا مٹھائی بھی ہم ہی کھلائیں اب کچھ کام آپ تینوں کو بھی تو کرنا چاہیے نا۔۔۔ :)
 

تجمل حسین

محفلین
سبھی بہن بھائیوں کا شکریہ خاص طور پر تجمل حسین کا
شکریہ قبول کیا جاتا ہے۔ :sneaky:
ابن سعید بھائی اگر ممکن ہو تو میرا نام تبدیل کر دیں ۔ زندگی ہٹا کر ،"زبیر"یا "زبیر حسین "کر دیں۔
کیا ہوا زندگی بھیا؟ نام پسند نہیں رہا؟ :)
 

زبیر حسین

محفلین
شکریہ قبول کیا جاتا ہے۔ :sneaky:

کیا ہوا زندگی بھیا؟ نام پسند نہیں رہا؟ :)
لگتا ہے وہ وقت اب جا چکا ہے جب اصل نام کی بجائے یوزر نیم کے لئے کوئی اور نام منتخب کیا جاتا تھا اب اصل نام کا دور ہے اس لئے بہتر ہے کہ میں بھی اصل نام کی طرف لوٹ جاؤں۔:)
 

شزہ مغل

محفلین
بہنوں کی خوشی سے زیادہ بھائیوں کو کس بات کی خوشی ہوسکتی ہے؟ انہی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو اگر ہم زندگی کا ساتھی بنالیں تو پرسکون زندگی گزارنا کچھ مشکل تو نہیں۔ :)
بھیا میرے پاس الفاظ نہیں ہیں شکریہ کے لیے۔ بس دعاؤں میں جگہ دیجیئے گا۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
 
Top