کس کی زندگی؟زندگی بہت آسان ہوتی۔۔۔۔۔ اگر ہم پیدا ہی نہ ہوئے ہوتے
آپ کی زندگی بہت آسان ہوتی اگر آپ ایک ہی رنگ اور ایک ہی برانڈ کے متماثل موزے پہنتے۔زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔ صبح جوتے پہننے سے پہلے جرابوں کے جوڑے کی دونوں جرابیں فوراً مل جاتیں اور ایک رنگ کی جراب ملنے کے بعد دوسرے رنگ کو ڈھونڈنے کے بعد سر نہ کھپانا پڑتا۔
چار دوستوں کی ۔کس کی زندگی؟
زندگی بہت آسان ہوتی اگر شوہر حضرات موزوں کے رنگ کا پکا قسم کا پینٹ استعمال کر لیںآپ کی زندگی بہت آسان ہوتی اگر آپ ایک ہی رنگ اور ایک ہی برانڈ کے متماثل موزے پہنتے۔