گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زندگی بہت آسان ہوتی اگر سب ایک دوسرے کی بات سے وہی سمجھا کرتے جو انھیں کہا جاتا نہ کہ اپنی مرضی کے مطلب نکالے جاتے۔
تضاد نہیں کھلاُ تضادزندگی بہت آسان ہو اگر کوئی اپنے قول و فعل میں تضاد نہ رکھے۔
کیا زندگی واقعی امتحان ہے، یا دل بہلانے کو ایسی حکایات جنم لیتی ہیں؟زندگی آسان نہیں ہو سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ امتحان کبھی آسان نہیں ہوتا۔
بھائی یہ تو اپنی اپنی سوچ کی بات ہے کوئی اسے راستہ سمجھتا ہے اور کوئی منزل۔کیا زندگی واقعی امتحان ہے، یا دل بہلانے کو ایسی حکایات جنم لیتی ہیں؟