اسلام و علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ آپ سب لوگوں کی محبتوں کا۔۔۔۔۔۔۔
میں تو یتنی ساری محبتیں دیکھ کر حیران سی ھو گئی ہوں۔۔۔۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
جی آج سے ہماری اجنبیت/شرماہٹ ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آپ جہاں بھی بلائیں ملنے دوڑے آیئں گے۔۔۔۔۔۔
نہین نہیں نہیں رحم کرین مجھ پہ ایک ہی دن میں اتنی حیرانیان
میں تو بے ہوش ہوے والی ہوں
لیں بھلا یہ کیسی شاعرہ ہیں آپ؟؟ ابھی سے تھک گئیں بھئی داد و محبت تو وہ حق سمجھ کر وصول کرتے ہیں جیسے فہمیدہ ریاض صاحبہ اور وصی شاہ
بیہوش ہونے سے پہلے اجازت ضرور طلب کر لیجئے گا کہ بھیا میں بیہوش ہونا چاہتی ہوں۔ پھر میں کہوں گا شوق فرمائیے
میں بلکل نئی ہوں نہ ابھی عادت مہیں ہوئی نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پر اب یقیناً آپ لوگ عادی کر دیں گے
بہت بہت مبارک ہو زھرا ۔۔ بہت اچھی بات ہے کہ یہاں آ کر آپ کو اچھا لگا ۔۔
اور اتنی جلدی اتنا حیران ہو گئیں ۔۔ بھئی ہوش سنبھالے رکھیں ۔۔ ابھی تو ابتدا ہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔
ہاں ضرور عادی کر دین گے آخر کو آپ کو لڑکیوں کی ٹیم میں لانا ہے۔ گنی چنی تو ہیں ہم لوگ یہاں پر
چلیں پھر میرے انٹرویو میں قدم رنجہ فرمائیں اور دادِ تحسین سے نوازیں اور کھیل کھیل کے ہر کھیل میں
خیر سے یہاں بھی محاظ ہے کوئی جہاں یہ چند لڑکیاں بر سر پیکار ہیں؟
نہیں بلکہ بھائیوں کی خدمت گنتی کی چند بہنوں پر آ پڑی ہے لہٰذا تعداد بڑھانے کی کوشش ہو رہی ہے۔
آں ہاں۔۔۔۔۔۔
میری تمام بہنو کیا ایسا ہی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کہاں انٹرویو لیتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی آج سے ہماری اجنبیت/شرماہٹ ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آپ جہاں بھی بلائیں ملنے دوڑے آیئں گے۔۔۔۔۔۔