مزید کوشش کروں گی کے اب رہوں ہی باہر ک اندر رہ کر بڑے اوکھے اوکھے کام کرنے پڑتے ہیں مت پوچھو
جائیں جائیں جو انسان تجربے سے سیکھتا ہے وہ بھلا بتانے سے تھوڑی پتہ چلے گاہاہاہا
جب کہ ہم سوچ رہے تھے کہ ہم بھی وہاں اپنے درشن دے ہی دیں
واللّہ کیا سرگوشی ہے۔۔۔۔مجھے پتہ چلے نہ چلے انہیں ضرور پتہ چل جائے گا انکی عقابی نظروں کا تو پتہ ہے نادیکھا ہم نے تو آج تک اندر کا راستہ دیکھا ہی نہیں بس باہر باہر سے ٹہل کر چلے جاتے ہیں(لیکن الف عین انکل کو مت بتائیے گا کہ میں نے آپ کو یہ بات بتائی ہے ورنہ کہیں میرے کان خرگوش جتنے نہ ہو جائیں۔ سرگوشی)
میں چُپ رہوں گا،، سرگوشیاں بھی کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں۔۔۔