آپ کی توجہ اور محبت کا شکریہ، عدنان بھیا!فرقان احمد بھیا آپ کے اور احمد بھائی کے خیالات دکھی انسانیت سے محبت کی واضع دلیل ہیں ، شوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر مجبور اور پریشان حال لوگ کی تصویروں کی شراکت کا مقصد پرکشش اور سہولتوں سے آراستہ زندگی میں ان اداس رنگ اور مجبور احساسات کی نشاندہی ہوتا ہے ۔یہ ایک ایسا سفید پوش طبقہ ہے جو ہماری توجہ کا طالب ہے،جاسمن آپا کی جانب سے یہ لڑی بنانے کا مقصد ان دکھی لوگوں کے مسائل سے آگاہی ہے ۔
یعنی کا جواب۔دستبرداریء دعویٰ: زندگی کے اداس رنگوں کو بھی کہاں تک نظر انداز کریں۔
یعنی کا جواب۔
شاید آپ نے نیرنگ خیال کا مراسلہ پڑھا ہو پاکستانی مصنوعات والے دھاگہ میں۔ میں نے اے سی بند ہونے اور بجلی جانے کا بتایا تو انہوں نے کہا کہ کبھی کبھی ان حالات میں رہنا بھی ہمارے لئے ضروری ہوتا ہے۔ ایک تو ہم خود بھی انسانیت کے جامے میں رہتے ہیں دوسرے ایسے لوگوں کی مشکلات جو بجلی کے بغیر رہتے ہیں،سمجھ سکتے ہیں۔ٹھیک یاد دلایا۔۔۔!
لیکن دل بھر ہی آتا ہے۔
خاص طور پر بچوں کے ساتھ ایسے معاملات دیکھ کر۔
شاید آپ نے نیرنگ خیال کا مراسلہ پڑھا ہو پاکستانی مصنوعات والے دھاگہ میں۔ میں نے اے سی بند ہونے اور بجلی جانے کا بتایا تو انہوں نے کہا کہ کبھی کبھی ان حالات میں رہنا بھی ہمارے لئے ضروری ہوتا ہے۔ ایک تو ہم خود بھی انسانیت کے جامے میں رہتے ہیں دوسرے ایسے لوگوں کی مشکلات جو بجلی کے بغیر رہتے ہیں،سمجھ سکتے ہیں۔
یہی بات ان تصاویر کے سلسلہ میں بھی درست ہے۔ یہ سب دیکھ کے دکھ ہوتا ہے لیکن یہ دکھ ہی تو ہمیں ایسے لوگوں کے کام آنے کی تحریک بنتا ہے۔
یہی بات ان تصاویر کے سلسلہ میں بھی درست ہے۔ یہ سب دیکھ کے دکھ ہوتا ہے لیکن یہ دکھ ہی تو ہمیں ایسے لوگوں کے کام آنے کی تحریک بنتا ہے۔
ایسی ہی کسی تصویر پر تبصرہ کیا تھا