زُما، مالیبو اور سانتا مونیکا بیچ ( کیلی فورنیا)

تفسیر

محفلین
m21.JPG
 

تفسیر

محفلین
جزاک اللہ تفسیر بھائی
بلاشبہ اللہ کی بنائی ہوئی زمین لاجواب ہے۔ جب بھی اللہ کی مصوری پر نظر پڑتی ہے دل پکار اٹھتا ہے ۔ اللہ اکبر
اللہ اپ کو ہر دنیا میں کامیابی عطا کرے اور ایمان میں‌مضبوطی ہو۔ امین۔

شکریہ ہمت علی صاحب
 

ماوراء

محفلین
تفسیر بھیا، بہت اچھی تصویریں ہیں۔ لیکن آپ کی تو کوئی بھی ٹھیک سے نظر نہیں آ رہی،:( اور جو نزدیک تھی ، اس میں منہ ہی موڑ لیا۔یہاں بھی کسی سے ناراض تو نہیں ہوئے؟:p
 

تیشہ

محفلین
تفسیر بھیا، بہت اچھی تصویریں ہیں۔ لیکن آپ کی تو کوئی بھی ٹھیک سے نظر نہیں آ رہی،:( اور جو نزدیک تھی ، اس میں منہ ہی موڑ لیا۔یہاں بھی کسی سے ناراض تو نہیں ہوئے؟:p



:lol::lol:
وہ سامنے ساحل ِ سمندر کے کنارے پر جو نظر آرہے ہیں ان سے بھی یہی ناراضگی چل رہی ہوگی کہ مجھے کسی نے کیوں یاد نا رکھا :confused::lol::lol::lol:
اور جس نے تصویر بنائی ہوگی اس سے بھی ناراضگی چل رہی ہوگی کہ مبارکباد کیوں نہیں دی :confused:
اسی لئے منہ موڑ رکھا ہے :lol::lol:
منہ موڑنے سے بھی کیا ؟ جن سے نہیں بھی موڑ رکھا ہوگا نارضگی تو پھر بھی چلتی ہی ہوگی :-P لپیٹے میں سبھی آتے ہونگے :lol::lol:
 

تیشہ

محفلین
میں بھی کل اپنے سمندر جاتی ہوں اور ایسی ہی منہ موڑکر تصویریں بناتی ہوں :lol::lol: جن سے منہ موڑا بھی ہو مگر پھر بھی نظر آرہا ہو کہ میں بھی بہت شدید غصے میں ہوں :lol::lol:
 

تفسیر

محفلین
تفسیر بھیا، بہت اچھی تصویریں ہیں۔ لیکن آپ کی تو کوئی بھی ٹھیک سے نظر نہیں آ رہی،:( اور جو نزدیک تھی ، اس میں منہ ہی موڑ لیا۔یہاں بھی کسی سے ناراض تو نہیں ہوئے؟:p

نہیں ۔۔۔ نظارہ دوسری طرف تھا۔teeth_smile
آپ ننھی منی کے ساتھ یہاں آئیں اور اوریجنل دیکھ لیں smile_tongue
 
Top