سارہ تم کو میری سبز لباس والی دوست نہیں پسند آئی
ہاں اب ٹھیک ہے، اور تفسیر بھائی میرا خیال ہے یہ آپ کا بیٹا ہے، ہے نا؟
گڈ بڑے بھیا یہ ہوئی نا بات ۔۔ اچھا لگا آپ کو دیکھ کر ۔۔
وہ سامنے ساحل ِ سمندر کے کنارے پر جو نظر آرہے ہیں ان سے بھی یہی ناراضگی چل رہی ہوگی کہ مجھے کسی نے کیوں یاد نا رکھا
اور جس نے تصویر بنائی ہوگی اس سے بھی ناراضگی چل رہی ہوگی کہ مبارکباد کیوں نہیں دی
اسی لئے منہ موڑ رکھا ہے
منہ موڑنے سے بھی کیا ؟ جن سے نہیں بھی موڑ رکھا ہوگا نارضگی تو پھر بھی چلتی ہی ہوگی لپیٹے میں سبھی آتے ہونگے
میرا ننا منا ۔۔۔
آنے والے ویک اینڈ میں انشااللہ۔بڑے بھیا ، کچھ اور جگہوں کی تصاویر بھی یہاں پوسٹ کریں پلیز !
تفسیر بھائی اب آپ کی تو خیر نہیں ہے آپ نے بھی تو کمال کیا ناں
ایک ہی ننھا منا ہے کیا؟ ویسے ابھیشک کی طرح نہیں اکشے کمار کی طرح لگ رہا ہے۔
او گاڈ بوچھی ، کمال ہیں آپ سچی سے یہاں میرے کمرے میں امی ابو ، بہن بھابھی سب بیٹھے ہوئے اور مجھے یہ آپ کی پوسٹ پڑھ کر اہنی ہنسی روکنا مشکل ہو گئی ۔
افف
تفسیر بھائی اب آپ کی تو خیر نہیں ہے آپ نے بھی تو کمال کیا ناں
تفسیر صاحب! اتنی اچھی تصاویر شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔ کبھی موقع ملے تو مزید تصاویر شیئر کیجیے گا۔