مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

تیشہ

محفلین
268673493.img.jpg



یہ برتھ ڈے گفٹس ۔ :D
 

زیک

مسافر
شکریہ بوچھی۔ کیک زبردست لگ رہے ہیں۔ آپ ابھی لے لیں کہ 7 کو شاید نہ کھا سکیں۔
 

تیشہ

محفلین
فکر نہ کریں کچھ دن بعد ہی سہی کھاؤں گی ضرور میرے لئے رکھئیے گا ۔

اور یہ گفٹس سات کو ہی کھولئے گا ۔

میں کوشیش کروں گی اگر نیٹ پر آنے کی ہمت ہوئی اور سالگرہ یاد بھی رہی تو ہیپی برتھ ڈے کہنے ۔

:chalo:
 

تیشہ

محفلین
اور یہ سائیڈ والے ‘ لارڈ آف دی رنگ ِ ‘ والے بابے کی تصویر کو ہٹائیے ۔ اپنی لگائیے ۔
 

زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
:lol: میرا دل ہے میں بھی کیک شیک لگا کر ہیپی برتھ ڈے کہہ جاؤں ۔ کل کا کیا پتا ؟ :lol: :p

کل تو اب آنے والا ہے اور اچھا دن ہو گا آپ کے لئے۔

مجھے ہنسی آرہی ادھر سارے کتنے جلدی میں ہیں سالگرہ مبارک دینے کو ۔

یہ دیکھے بغیر کہ ڈیٹ کونسی ہے ۔ آؤ نا تاؤ سالگرہ مبارک :D

ہاں یہ انٹرنیٹ پر عام ہے۔ میں نے اپنے بلاگ پر زبردستی کی شادی کے بارے میں لکھا۔ اس پر کئی لوگوں نے تبصرے کئے کہ ہمیں شادی کو لڑکی چاہیئے۔ یہ بھی نہ دیکھا کہ زبردستی کی شادی کی بات ہو رہی ہے۔ میں نے ان لوگوں کا مذاق اڑانے کو ایک پوسٹ لکھی۔ اس پر اب بھی تبصرے آتے ہیں دلہن کی تلاش کرنے والوں کے۔
 

زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
فکر نہ کریں کچھ دن بعد ہی سہی کھاؤں گی ضرور میرے لئے رکھئیے گا ۔

اور یہ گفٹس سات کو ہی کھولئے گا ۔

اچھی بات ہے۔ جی تو کر رہا ہے ابھی کھولنے کو مگر ۔۔۔

میں کوشیش کروں گی اگر نیٹ پر آنے کی ہمت ہوئی اور سالگرہ یاد بھی رہی تو ہیپی برتھ ڈے کہنے ۔ :chalo:

کوئی بات نہیں۔ اس بار آپ کو چھوٹ ہے۔ آخر آپ نے ڈھونڈ ہی لی پرانی تھریڈ۔
 

زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
اور یہ سائیڈ والے ‘ لارڈ آف دی رنگ ِ ‘ والے بابے کی تصویر کو ہٹائیے ۔ اپنی لگائیے ۔

اب چونکہ آپ ایک دو دن تو نہیں آئیں گی اس لئے یہی لگائے رکھتا ہوں۔ آپ کے واپس آنے پر بدل ہوں گا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میرا خیال تھا کہ میں وش کرنے میں لیٹ ہو گئی لیکن یہاں تو پیشگی مبارک باد دی جا رہی ہے۔ :) چلیں میں بھی آج ہی آپ کو وش کر دیتی ہوں۔ کل کس نے دیکھا ہے۔
many many happy returns of the day
may u have many more
Happy B'day to U

اللہ تعالٰی آپ کو اس نئے سال میں بہت سا خوش رکھے(آمین)
 

عبدالرحمٰن

محفلین
آج پہلی سالگرہ کو بھی ایک سال گزرگیا ہے۔
جی آج سات دسمبر ہے
ایک بار پھر زکریا بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
 

زیک

مسافر
فرزانہ: شکریہ۔ یہ رہا آپ کا کیک

168896341_ea551e47af.jpg


فرحت، محب، ضبط، نوید اور عبدالرحمان: آپ سب کا شکریہ۔
 

جیہ

لائبریرین
زکریا سالگرہ مبار ک ہو

امید ہے کہ 100 ویں سالگرہ پر بھی میں آپ کو وش کروں گی
 

حجاب

محفلین
دل سے نکلنے والی ہر اک دعا
نوکِ قلم پر مچلتے سارے حسین و معتبر حرف
جلتی کینڈل کی ساری سنہری روپہلی کرنیں
سبز لباس پہنے سارے اونچے شجر
خوشنما پھولوں سے سجی دور تک پھیلی
بوگن ویلیا کی بیل
اِدھر اُدھر سے سوکھے پتّوں کو اُڑانے والی ہوائیں
آتی جاتی چودھویں کی روشنی میں نہاتی اونچی اونچی لہریں
سب کی سب تم کو جنم دن پر وِش کرتی ہیں
اگر تم سنو تو
محسوس کرو تو
ساری کائنات تمہاری خوشیوں کے لئے دعا گو ہے۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
7 دسمبر آج ہے ،ایک بار پھر سالگرہ مبارک زکریا۔
 

زیک

مسافر
جیہ: شکریہ۔ سو سال؟ 80 بہتر نہیں رہیں گے؟

فہیم: شکریہ۔ کیا میں Matrix میں ہوں؟ :wink:

پاکستانی: شکریہ۔

حجاب: wow۔ بہت شکریہ۔
 
Top