تعارف زھراء علوی کا تعارف

--- جناب ابن سعود صاحب جواب نہیں آپ کا ۔ یعنی جیسا ذوق آپ کا ہے ویسے ہی دوست رکھے ہے ۔ یعنی شاعرانہ قسم کے دوست ۔ واہ واہ ۔ ------

خوب! :) :)
دار اصل میں سعود عالم ابنِ سعید ہوں۔ اب آپ کے مخاطب میرے غیر مولود صاحبزادے ہیں پھر تو معذرت۔ :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے تم نے کون سا کوئی کام کبھی وقت پر کیا ہے؟ +ہا ہائے+ اس دفعہ تاخیر ہو گئی تو کیا ہوا۔
 
زینب

محفلین
پہلے تم نے کون سا کوئی کام کبھی وقت پر کیا ہے؟ +ہا ہائے+ اس دفعہ تاخیر ہو گئی تو کیا ہوا۔

پہا جی آپس کی بات ہے آپ نے غور نہیں کیا محفل میں "علویز " کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔۔۔۔۔پہلے محب علوی پھر حسن علوی اب زہرا جی بھی علوی کہیں یہ کوئی قبضہ گروپ تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔چھان بییییییین کروایئں‌ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
حسن علوی

ہممممم تو اب چھان بین ہوگی[url=http://www.ladies-shoes.biz/ladies-shoes/63889-1.html] [/URL]
آگے آگے دیکھیئے ہوتا ھے کیا[url=http://www.ladies-shoes.biz/ladies-shoes/63889-1.html] [/URL]
 
پہا جی آپس کی بات ہے آپ نے غور نہیں کیا محفل میں "علویز " کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔۔۔۔۔پہلے محب علوی پھر حسن علوی اب زہرا جی بھی علوی کہیں یہ کوئی قبضہ گروپ تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔چھان بییییییین کروایئں‌ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

زینب دو تین اور علوی بھی ہیں محفل پر جن میں ایک کا نام ہے علوی امجد :)

دل خوش ہوا علویوں کی تعداد دیکھ کر ;)
 
زھرا علوی

محفلین
ارے آپ لوگ علویوں سے اتنے خائف کیوں ہیں یہ تو بہت بے ضرر اور سادہ لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
اور میں آپ کو یقین دلاتی یوں آپ کو دفعات لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آپ کی یقین دہانی پر تفتیش منسوخ۔

زینب خطرے والی کوئی بات نہیں۔ زھرہ جی نے کہا ہے کہ علوی بہت بے ضرر اور سادہ لوگ ہیں۔
 
زینب

محفلین
یونس رضا اپ محب کا ساتھ دے کے میرے خلاف نہیں جا رہے ہو کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ سوچنا پڑے گا/۔۔۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
ارے آپ لوگ علویوں سے اتنے خائف کیوں ہیں یہ تو بہت بے ضرر اور سادہ لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
اور میں آپ کو یقین دلاتی یوں آپ کو دفعات لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔:)

اس خائف ہونے میں 100%ہاتھ ًحب علوی کا ہے حسن تو بےچارا معصوم لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین

ارے نہیں آگے دیکھنے میں بہت ٹایئم ہے ابھی جاب اپ بیوی بچوں سمیت بہت سے علویز کے ساتھ یہاں دھوا بولو گے تب تک ہماری پارٹی بھی کافی ترقی کر چکی ہو گی:grin::grin:
 
Top