ثمرینہ یہ آپ نے کیا کیا ؟دیر سے آئی ہوں پر فرض سمجھتی ہوں کہ خوشآمدی کہوں، خوش آمدید۔
دیر سے آئی ہوں پر فرض سمجھتی ہوں کہ خوشآمدی کہوں، خوش آمدید۔
ثمرینہ یہ آپ نے کیا کیا ؟
ہماری بہن کو خوش آمدی بنادیا
زھرا آپکے ٹیسٹ کا کیا ہوا؟
تمنا آپکو بھی دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ۔۔۔۔خوش آمدید زھرہ بہنا
اور صعید بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ
اردو محفل از دا بیسٹ