کیک ہی کیک۔۔ میرا حصہ کہاں ہے؟ اچھا کیا کیا گفٹ ملے؟
اور ہولناک سچ کیوں؟ 25ویں سالگرہ ہے۔ تو سلور جوبلی منا رہی ہیں آپ۔ مجھے تو منانے سے، کیک کھانے سے اور گفٹ ملنے سے غرض ہوتا ہے۔
میں نے بھی سوچا ہوا ہے کہ اپنی 25ویں سالگرہ شاندار طریقے سے مناؤں گی۔
جناب آپکا حصہ آپ کے گھر پہنچا دیتے ہیں آپ پتہ بتاؤ۔۔۔:
اور ہولناک تو ہے نا 25 کا نمبر مجھے اتنا بڑا بڑا لگ رہا ہے۔۔۔
مجھے کیک سے تو خاص غر ض نہیں ہوتی ہاں البتہ تحفے تو مجھے بھی بہت پسند ہیں لینا بھی اور دینا بھی۔۔۔۔اور اس بار تو خاصے تحفے اکٹھے بھی ہو گئے۔۔۔
سب فرینڈز نے سوٹ گفٹ کیے۔۔۔اس بار سردیوں کے لیے خریدنے نہیں پڑیں گے۔۔۔مجھے زیادہ خوشی اس بات کی ہے۔۔
بہنا نے ایک گولڈ رنگ دی۔۔۔زبردست سی۔۔۔
بڑے بھیا نے ایپل آئی فون۔۔
اور چھوٹے نے سٹفڈ ٹوائز۔۔۔۔۔۔پیارے پیارے ٹیڈی بیئر۔۔۔۔۔
میرے نانو سب سے منفرد دیتے ہیں۔۔۔۔موبائل کارڈز۔۔۔۔۔