مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

زھرا علوی

محفلین
ترکیب یہاں لکھی تھی زہرا۔ اور ایک تصویر یہاں بھی۔
مجھے اللہ نے ایک دوست دی تو ہے، پر بڑی کنجوس ہے۔ اسے پاکستان فون بھی ہمیشہ مجھے ہی کرنا پڑتا ہے۔:(:grin:
ہممم۔۔ یہ بیٹری والا تو مسئلہ ہی ہے۔ اور کیمرہ تو واقعی 2 میگا پکسل ہے۔ مجھے ہر وقت پاس کیمرہ رکھنے کا بھی شوق ہے، اسی لیے سمجھ نہیں آ رہی کہ آئی فون اور این 95 میں سے کون سا لوں۔:(
اچھا کیا قمیت ہے اس کی؟

اسے ایموشنلی بلیک میل کرو دیکھنا فون کرتی ہے کہ نہیں۔۔۔:grin:
میرے خیال میں اگر فوائد دیکھیں تو این 95 زیادہ بہتر ہے پھر جب کیمرے کا شوق بھی ہے تو ۔۔۔۔اورآئی فون کی مجھے قیمت کا اندازہ بلکل نہیں کیوںکہ پاکستان سے نہیں لیا ہے۔۔۔
ترکیب کے لیے شکریہ ٹرائی کر کے بتاؤں گی۔۔۔:):)
ماوراء دیکھنے میں تو یہ بہت شاندار لگ رہا ہے۔۔۔۔کھانے میں کیسا تھا۔۔۔۔؟
 
تعبیر

محفلین
زہرہ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے

1189842803_bday007.gif

1189842803_bday008.gif
 
ماوراء

محفلین
اسے ایموشنلی بلیک میل کرو دیکھنا فون کرتی ہے کہ نہیں۔۔۔:grin:
میرے خیال میں اگر فوائد دیکھیں تو این 95 زیادہ بہتر ہے پھر جب کیمرے کا شوق بھی ہے تو ۔۔۔۔اورآئی فون کی مجھے قیمت کا اندازہ بلکل نہیں کیوںکہ پاکستان سے نہیں لیا ہے۔۔۔
ترکیب کے لیے شکریہ ٹرائی کر کے بتاؤں گی۔۔۔:):)
ماوراء دیکھنے میں تو یہ بہت شاندار لگ رہا ہے۔۔۔۔کھانے میں کیسا تھا۔۔۔۔؟
ہاں، اب میں نے کافی دنوں سے کال نہیں کی، دیکھ رہی ہوں کہ کرتی ہے یا نہیں۔:grin:
میں سوچ رہی ہوں۔۔ دو پرچیوں پر دونوں کے نام لکھوں، جو آ گیا وہی لے لوں۔
یہ گاجر کا کیک تھا، اور مجھے سب سے زیادہ کیلے اور گاجر کا ہی پسند ہے۔ کیلے کے کیک کے لیے بہت محنت کرنا پڑتی ہے، اس لیے جب موڈ ہو تو گاجر کا ہی بناتی ہوں۔ مجھے تو بہت مزے کا لگتا ہے، بلکہ باقی سب گھر والوں کو بھی۔ آپ بھی بنا کر دیکھنا۔
 
ویسے میرے لحاظ سے اس میں ایک اور کمی ہے ۔۔۔میسج فارورڈنگ کی۔۔۔:(
مجھے اسکی ضرورت ہوتی ہے اور وہ میں اس سے کر نہیں سکتی۔۔۔
 
جیا راؤ

محفلین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی ماں کب تک خیر منائے گی:grin1:

جس رفتار سے تمہاری عمر بڑھ رہی مجھے لگ رہا ہے آئندہ 20 سالوں میں تم 25 کی ہو گی بھی نہیں۔۔۔۔۔۔:):):)
مگر میری دعا ہے پھر بھی تم کم از کم ڈائمنڈ جوبلی تو مناؤ۔۔۔۔

کاش اس رفتار سے بڑھ رہی ہوتی مگر

دو چار ہاتھ اب تو لبِ بام رہ گیا:(:(

ڈائمنڈ جوبلی تو زیادہ نہیں ہو گیا زہرا جی۔:eek:
 
جیا راؤ

محفلین
جناب اتنے تحفے لینے کے لیے پلے سے کچھ لگانا بھی پڑتا ہے۔۔نا پوچھو سب کو کیسے مجبور کیا تحفے دینے پہ۔۔۔:hatoff: ٹو می۔۔۔۔۔۔:):)

ٹھہرئیے ذرا یہ پوسٹ میں گھر میں سب کو دکھا دوں کہ زبردستی تحفے لینے والے دنیا میں اور بھی ہیں ہمارے سوا۔:grin:
 
جناب اس دفعہ سالگرہ اتنی کامیاب رہی سوچ رہی ہوں سال میں تین چار بار تو منا ہی لوں۔۔۔۔:):)

جناب آپ نے اس کار خیر میں حصہ لیا بہت بہت نوازش ہے آپکی۔۔۔۔اچھا لگا آپکی مبارکباد دیکھ کر۔۔۔خوش رہیے۔۔۔:):)

ایک دفعہ سے زیادہ دفعہ منانے کا مشورہ دینے کا خیال اس لیے آیا کہ اکثر جب کوئی چیز کامیاب ہو جائے تو پھر یہی کہا جاتا ہے کہ پہلی سالگرہ کی بیمثال کامیابی کے بعد ایک بار پھر پیش خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :):)

ویسے میں تو سستا ہی چھوٹ گیا ورنہ میں نے پڑھا کہ کئی لوگ سال بھر کی جمع پونجی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ :):)
 
الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو زہرا سالگرہ۔۔ میں باہر گیا ہوا تھا اور منقطع رہا اس عرصے اس لئے جلد پوسٹ نہیں کر سکا۔

او ہو۔۔۔ ضبط۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ اب ضبط نہ کر سکے۔۔ ویلکم بیک۔
 
زونی

محفلین
میں بھی خاصی لیٹ‌ہو گئی :roll:

زہرا آپ کو سالگرہ بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو اور اللہ سے دعا ھے کہ آئیندہ بھی خوش و خرم رہیں اور ہر منزل آسان ہو ۔:)
 
زھرا علوی

محفلین
بہت مبارک ہو زہرا سالگرہ۔۔ میں باہر گیا ہوا تھا اور منقطع رہا اس عرصے اس لئے جلد پوسٹ نہیں کر سکا۔

او ہو۔۔۔ ضبط۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ اب ضبط نہ کر سکے۔۔ ویلکم بیک۔

سلام عبید انکل۔۔۔
امید ہے بخیر ہوں گے۔۔۔
آپکی مبارکباد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔۔:):)
بہت بہت شکریہ۔۔۔:)
 
زھرا علوی

محفلین
میں بھی خاصی لیٹ‌ہو گئی :roll:

زہرا آپ کو سالگرہ بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو اور اللہ سے دعا ھے کہ آئیندہ بھی خوش و خرم رہیں اور ہر منزل آسان ہو ۔:)

چلیں جناب آئیں تو۔۔۔بہت بہت شکریہ:):):)
۔۔۔۔۔۔ایک محفل ہی ہے جس نے اب تک سالگرہ کی خوشیاں تازہ کر رکھی ہیں ورنہ گھر میں تو وہی پرانا سلوک دوبارہ شروع ہو چکا ہے۔۔۔۔:(:(
 
زھرا علوی

محفلین

کاش اس رفتار سے بڑھ رہی ہوتی مگر

دو چار ہاتھ اب تو لبِ بام رہ گیا:(:(

ڈائمنڈ جوبلی تو زیادہ نہیں ہو گیا زہرا جی۔:eek:
لو لوگ ہزاروں سال کی دعائیں دیتے ہیں اور آپ کو ڈائمنڈ جوبلی بھی زیادہ لگ رہی ہے۔۔۔:)
میں نے تو اپنی طرف سے حقیقت پسندی کا مظاہرہ کیا تھا۔۔۔:confused:
 
زھرا علوی

محفلین
ایک دفعہ سے زیادہ دفعہ منانے کا مشورہ دینے کا خیال اس لیے آیا کہ اکثر جب کوئی چیز کامیاب ہو جائے تو پھر یہی کہا جاتا ہے کہ پہلی سالگرہ کی بیمثال کامیابی کے بعد ایک بار پھر پیش خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :):)

ویسے میں تو سستا ہی چھوٹ گیا ورنہ میں نے پڑھا کہ کئی لوگ سال بھر کی جمع پونجی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ :):)

بلکل لیکن میرے پاس سال میں دو موقعے حقیقت میں آتے ہیں سالگرہ منانے کے۔۔۔ایک عیسوی تاریخ اور ایک اسلامی۔۔۔اور میں دونوں ذوق و شوق سے مناتی ہوں۔۔۔۔۔:):)
اور آپ کیسے سستے چھوٹ گئے؟؟؟؟؟؟
 
Top