شمشاد
لائبریرین
لے میں تو دورررررررررر بین سے بھی نظر نا آؤں
اررررے دور بین کہاں لکھ دیا، خوردبین لکھنا تھا۔
لے میں تو دورررررررررر بین سے بھی نظر نا آؤں
یہ کیا ہے؟؟؟
اس تصویر کے نقطوں کے ساتھ نظر کوگردش دیں تو گلابی رنگ نظر آئے گا۔
درمیان میں + پر نظر رکھیں تو ہرا رنگ نظر آئے گا۔
اور اگر + پر نظرکو مسلسل مرکوز کر دیں تو چند سیکنڈوں میں گلابی رنگ کی جگہ صرف ایک ہرا نقطہ گردش کرتا نظر آئے گا۔
سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اس تصویر میں ہرا رنگ سرے سے استعمال ہی نہیں ہوا۔
ارے شمشاد بھائی موصوفہ کی اصلاح کی کوشش نہ کیجئے یہ تو مجھے ناقابلِ اصلاح لگتی ہیں۔دیکھی نہ کتنی ڈھٹائی ہے ان میں۔
آپ کو کیا ان کی اصلاح کی پڑی ہے جب کوئی خود ہی اپنی اصلاح نہیں چاہتا تو آپ بھی اسے ایسے ہی رہنے دیں۔ پھر جب اگلے گھر میں کوئی ان میں میم میخ نکالے گا نہ تو لگ پتہ جائے گا کہ شمشاد بھائی کیا چیز تھے۔
کوئی دوسرا طریقہ سوچنا پڑے گا پھر تمہارے لیے۔