ایک مہینہ بہت ہے سوچنے کے لیے، جب واپس آؤ گی تو بندوبست ہو چکا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2008 #41 ایک مہینہ بہت ہے سوچنے کے لیے، جب واپس آؤ گی تو بندوبست ہو چکا ہو گا۔
مغزل محفلین دسمبر 9، 2011 #42 زینب نے کہا: آپ کوئی دوسرا طریقہ سوچیں میں ایک مہینے بعد اتی ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیّا کی دلاری زینب ۔۔ ایک مہینے کا بول کر چھ مہنیوں سے غائب ہو ۔۔ خیر تو ہے ؟ زینب مغل بھی اگر اپنے مغل بھائی سے ناراض رہے گی تو میں جاؤں گا کہاں ؟؟ ’’ قسمے پاجی ‘‘ ۔۔ سنے ہوئے عرصہ ہوگیا ۔۔۔ شاباش لوٹ آؤ۔۔
زینب نے کہا: آپ کوئی دوسرا طریقہ سوچیں میں ایک مہینے بعد اتی ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیّا کی دلاری زینب ۔۔ ایک مہینے کا بول کر چھ مہنیوں سے غائب ہو ۔۔ خیر تو ہے ؟ زینب مغل بھی اگر اپنے مغل بھائی سے ناراض رہے گی تو میں جاؤں گا کہاں ؟؟ ’’ قسمے پاجی ‘‘ ۔۔ سنے ہوئے عرصہ ہوگیا ۔۔۔ شاباش لوٹ آؤ۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2011 #43 چھ مہینوں کے ساتھ تین سال بھی لگا لیں کہ اس کا آخری پیغام 3 جولائی 2008 کا ہے۔
م محمد عرفان محفلین دسمبر 9، 2011 #44 زینب نے کہا: یہاں کتنے آدمی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس تصویر میں پانچ لوگ لگ رہے ہیں
زینب نے کہا: یہاں کتنے آدمی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس تصویر میں پانچ لوگ لگ رہے ہیں