عاطف بٹ
محفلین
آپ کا بتایا ہوا چلّہ نہ چلا تو میری حالت چلے ہوئے کارتوس سے بھی بری ہوجائے گی، لہٰذا وہ چلّہ رہنے ہی دیں!پہلے ہی ایرانی ملا ا پ کا رقیب ہے۔نئے کا روگ نہیں پالیے
میرابتایا ہوا چلہ بھی کافی ہے
آپ کا بتایا ہوا چلّہ نہ چلا تو میری حالت چلے ہوئے کارتوس سے بھی بری ہوجائے گی، لہٰذا وہ چلّہ رہنے ہی دیں!پہلے ہی ایرانی ملا ا پ کا رقیب ہے۔نئے کا روگ نہیں پالیے
میرابتایا ہوا چلہ بھی کافی ہے
آپ کا بتایا ہوا چلّہ نہ چلا تو میری حالت چلے ہوئے کارتوس سے بھی بری ہوجائے گی، لہٰذا وہ چلّہ رہنے ہی دیں!
یعنی آپ کو خود بھی یقین نہیں ہے اس کے چلنے کا!انشاءاللہ چلےگا
اگر نہ چلا تو اس کا بھی توڑ ہے
یعنی آپ کو خود بھی یقین نہیں ہے اس کے چلنے کا!
ہمت تو آپ اپنے نام کی مناسبت سے استعمال کررہے ہیں ورنہ یہ صرف ہمت سے ہونے والا کام نہیں ہے۔ اگر ہمت سے ہوسکتا تو ہمت علی خان سے ہوچکا ہوتا!مجھے تو ہےپر اپکے یقین کےلیے بتارہا تھا
بس ہمت پکڑیں
ہمت تو آپ اپنے نام کی مناسبت سے استعمال کررہے ہیں ورنہ یہ صرف ہمت سے ہونے والا کام نہیں ہے۔ اگر ہمت سے ہوسکتا تو ہمت علی خان سے ہوچکا ہوتا!
یہ چھوٹا سا کام تو آپ میرا کرو انہیں رہے تو بڑے بڑے کاموں کا یقین کیسے کرلوں میں؟ہمت علیخان سے بڑے بڑے کام ہوچکے
مجھے نہیں لگتاکہ آپ کی کوئی مرضی ہے اس بارے میں۔چلیں جانے دیں۔ تہران جانے اور ان کےانگور۔ اپکے لیے تو یہ کھٹے ہی ٹھہرے
یہ چھوٹا سا کام تو آپ میرا کرو انہیں رہے تو بڑے بڑے کاموں کا یقین کیسے کرلوں میں؟
میں تو جانے کو تیار ہوں، آپ کو ٹھیک مشورہ بھی تو دیں ناں!
یہ چمن بھی آپ نے دکھایا تھا، لہٰذا نئے چمن کے لئے بھی آپ سے درخواست کروں گا کہ ایک مومن کا دوسرے مومن پر اتنا تو حق بنتا ہی ہے۔مشورہ تو یہی ہے۔ اگر اسکے بغیر گئے تو ایرانی ملّا اپ کا سرمونڈھ کرپتہ نہیں واپس بھی بھجوائیں کہ نہیں۔ اگر جانا ہے تو چلہ کاٹ کر جائیں ورنہ کسی اور چمن کا رخ کریں
یہ چمن بھی آپ نے دکھایا تھا، لہٰذا نئے چمن کے لئے بھی آپ سے درخواست کروں گا کہ ایک مومن کا دوسرے مومن پر اتنا تو حق بنتا ہی ہے۔
کم بنے نہ بنے ٹرائیاں جاری رکھو ۔۔۔میں تو واقعی زوجہ بنانے کا سوچ رہا ہوں مگر جیسی باتیں آپ لوگوں نے شروع کردی ہیں اس سے مجھے اپنی فی الحال یکطرفہ پریم کہانی کا انجام کوئی خوشگوار نظر نہیں آرہا!
تو پھر کوئی نئی زیادتی لائیں نہ ڈھونڈ کر، ہوسکتا ہے اللہ وہاں سے بھی کوئی چمن پیدا کردے۔میں ایرانی ملّا کی زیادتیاں بتارہا تھا۔یہ چمن تو اس خبر میں اپ نے خود پیدا کیا ہے
عاطف بھائی ویسے وہ آرکیٹیکٹ ہے، کچھ فرق ہوتا ہے انجینئر میں ۔۔۔انجینئرنگ کی اسٹوڈنٹ ہو کے بھی اتنی پیاری ہے ماشاءاللہ۔ مجھے بھی گھر والے بچپن میں پیار سے انجینئر، انجینئر ہی کہتے تھے۔
وہ جو بھی ہے۔ مجھے علم اور فن کی ہر شاخ، بوٹے اور پتے سے بےحد محبت ہے!عاطف بھائی ویسے وہ آرکیٹیکٹ ہے، کچھ فرق ہوتا ہے انجینئر میں ۔۔۔
وہ جو بھی ہے۔ مجھے علم اور فن کی ہر شاخ، بوٹے اور پتے سے بےحد محبت ہے!
ظاہر ہے جب مولوی اپنے دائرہ حدود یعنی مذہب و دین سے ہٹ کر دنیا کے ہر کام جیسے سیاست، سائنس و ٹیکنالوجی میں ٹانگ اڑائے گا تو اس کو واہ واہ تو نہیں ملے گی!کتنی عجیب بات ہے جب انسان دنیا میں آتا ہے تب بھی مولوی کو لے آتے ہیں مولوی صاحب اذان دے دیں
اور جب دنیا سے رخصت ہونے لگتا ہے تب بھی مولوی صاحب ذرا جنازہ تو پڑھا دیں
لیکن جب مولویوں پر کوئی طنز یہ بات آتی ہے تو ہم سب اُن کے خلاف بولنے میں اپنی عزت سمجھتے ہیں
بہت شکریہماڈل نہیں رہیں۔ یہ ابھی بھی انجنئرنگ میں گریجویٹ سٹڈیز مکمل کر رہی تھیں۔ ان کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اس کو تو ماڈلنگ میں جانا چاہیے یہاں کیا کرنے آ گئی ہے۔
ماڈلنگ میں زیادہ عزت ہے یا انجینئرنگ میں؟ماڈل نہیں رہیں۔ یہ ابھی بھی انجنئرنگ میں گریجویٹ سٹڈیز مکمل کر رہی تھیں۔ ان کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اس کو تو ماڈلنگ میں جانا چاہیے یہاں کیا کرنے آ گئی ہے۔