زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

nina%20letter.jpg

Letter from Qazvin's Religious Council condemning all the female candidates in the city council elections
 
بات کہاں کی تھی، پہنچ کہاں گئی۔ اس لڑکی حسین ہونے میں اور انتخاب لڑنے میں اور نااہل ہونے میں مولویت کہاں سے آگئی؟
ممکن ہے کہ خبر میں ’’حسین اور خوب صورت‘‘ کے بین السطور معانی کچھ اور رہے ہوں۔
 
سید ذیشان

محفلین

محترم آسی صاحب، یہاں پر یہ خبر تفصیل سے دی گئی ہے۔ جب قزوین کے کاونسل کے افسر سے وجہ پوچھی گئی تو جواب یہ تھا:

A senior official in Qazvin was quoted in theTimes to have explained the decision by saying: “We don’t want a catwalk model on the council.”

یعنی یہ اسی پست ذہنیت کا عکاس ہے کہ خوبصورت خواتین صرف اور صرف کیٹ واک ماڈلنگ ہی کر سکتی ہیں- حالانکہ یہ خاتون اچھی خاصی پڑھی لکھی ہیں اور انتخاب میں ووٹ بھی اس نے پورے حاصل کئے ہیں۔
 
میری نظر میں مولوی مولوی ہی ہوتا ہے، میں کسی فرقہ وارانہ یا قومی تخصیص کا قائل نہیں۔
پاکستانی مولویوں کے کرتوت بھی کچھ کم نرالے نہیں ہیں۔
فضل الرحمٰن مولوی کی نرالی حرکات گنوانے کی ضرورت ہے کیا؟
حُسن کردار سے نور مجسم ہوجا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کہ ابلیس تجھے دیکھے مسلمان ہو جائے
ہمیں مثبت سوچ رکھ کر چلنا چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ مثبت سوچ قوم کی تقدیریں بدل دیتی ہے
اور کیوں نہیں ہوں گے مولوی ایسے ۔ ۔ ۔ ۔ یہ بھی تو اسی دور کے ہی ہیں
اس دور کو لانے والے بھی ہم ہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں ہر داڑھی والے کو مولوی سمجھ لیا جاتا ہے جبکہ "مولوی" ایک ڈگری ہے جسے حاصل کر کے کوئی بھی مولوی بنا جاتا ہے۔
 
ایران میں مولوی بننے کے لیے کونسی ڈگری چاہیے؟ اور مجھے ذرا اس ادارے کی ویب سائیٹ بھی بتایے گرمعلوم ہو
 
محترم آسی صاحب، یہاں پر یہ خبر تفصیل سے دی گئی ہے۔ جب قزوین کے کاونسل کے افسر سے وجہ پوچھی گئی تو جواب یہ تھا:

A senior official in Qazvin was quoted in theTimes to have explained the decision by saying: “We don’t want a catwalk model on the council.”

یعنی یہ اسی پست ذہنیت کا عکاس ہے کہ خوبصورت خواتین صرف اور صرف کیٹ واک ماڈلنگ ہی کر سکتی ہیں- حالانکہ یہ خاتون اچھی خاصی پڑھی لکھی ہیں اور انتخاب میں ووٹ بھی اس نے پورے حاصل کئے ہیں۔

جو کچھ آپ نے یہاں نقل کیا ہے اس سے یہ مترشح ہوتا ہے کہ موصوفہ پہلے ماڈل رہی ہوں گی۔ بہر حال، یہاں بھی بہت کچھ چل رہا ہے۔
 
سید ذیشان

محفلین
جو کچھ آپ نے یہاں نقل کیا ہے اس سے یہ مترشح ہوتا ہے کہ موصوفہ پہلے ماڈل رہی ہوں گی۔ بہر حال، یہاں بھی بہت کچھ چل رہا ہے۔

ماڈل نہیں رہیں۔ یہ ابھی بھی انجنئرنگ میں گریجویٹ سٹڈیز مکمل کر رہی تھیں۔ ان کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اس کو تو ماڈلنگ میں جانا چاہیے یہاں کیا کرنے آ گئی ہے۔
 
عاطف بٹ

محفلین
عاطف بٹ بھائی زوجہ بنانے کا سوچ رہے ہیں اور آپ ۔۔۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
ویسے سوچ تو میں بھی رہا ہوں اگر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ :D
میں تو واقعی زوجہ بنانے کا سوچ رہا ہوں مگر جیسی باتیں آپ لوگوں نے شروع کردی ہیں اس سے مجھے اپنی فی الحال یکطرفہ پریم کہانی کا انجام کوئی خوشگوار نظر نہیں آرہا! :unsure:
 
عاطف بٹ

محفلین
ماڈل نہیں رہیں۔ یہ ابھی بھی انجنئرنگ میں گریجویٹ سٹڈیز مکمل کر رہی تھیں۔ ان کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اس کو تو ماڈلنگ میں جانا چاہیے یہاں کیا کرنے آ گئی ہے۔
انجینئرنگ کی اسٹوڈنٹ ہو کے بھی اتنی پیاری ہے ماشاءاللہ۔ :) مجھے بھی گھر والے بچپن میں پیار سے انجینئر، انجینئر ہی کہتے تھے۔ :)
 
سید ذیشان

محفلین

عاطف بٹ

محفلین
اس سلسلے میں زبیر مرزا بھائی آپ کی کوئی مدد کر سکتے ہیں۔ ;)
انہیں نہ بلائیں، وہ خود ابھی تک چھڑے چھانٹ پھررہے ہیں اور انہیں ایرانی لوگ پسند بھی بہت ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ ان سے مدد لینے کے چکر میں میں سیاھکالی سے جاؤں ہی جاؤں، ساتھ ہی ایک دوست کو بھی رقیبِ روسیہ بنا بیٹھوں! :D
 
پہلے ہی ایرانی ملا ا پ کا رقیب ہے۔نئے کا روگ نہیں پالیے
میرابتایا ہوا چلہ بھی کافی ہے
 
Top