پھر وہی راگ ایجنسیاں کریں تو مریں نا کریں تو مریں کیا یہ قوم کسی مالیخولیے کی مریض ہے یا ان کی یاد داشت پر تالے پڑے ہیں ؟ شاہ زین بگٹی کو رنگے ہاتھوں پکڑا تو جسٹس نے فرمایا یہ ثبوت کافی نہیں اب وہی کلاشنکوفیں چل رہی ہیں تو ایجنسیوں کو کوسا جا رہا ہے ؟ یہ جسے پکڑا ہے زندہ وہ سب اگل دے گا ایجنسیاں کاروائی کریں گی اور عدالتیں سیاستدان انہیں چھڑا دیں گے تو حکم فرمائیں ایجنسیاں کیا کریں ؟ پکڑ کر ماریں تو کہتے ہیں ایکسٹرا جوڈیشل کلنگ نا ماریں تو وہ پلٹ کر بڑے وار کرتے ہین
ھھھھھھھھھھھھھھھھ یہ ھوتا ہے اندھیرے میں ڈنڈا چلاناسر جی جسٹس صاحب کو یہ پوچھنا چاہیے تھا ایجنسیوں سے ہی کہ تم لوگ پہلے یہ بتاوء کہ تمہاری ناک کے نیچے اتنا اسلحہ شاہ زین بگٹی کے پاس آیا کیسے؟ سب سے بڑے مجر م تو تم لوگ ہو! تم کس بات کے ٹھاٹ باٹھ کر رہے ہو کیا تمہاری زمہ داری یہ نہیں ہے کہ ملک میں اسلحہ وہ بھی اینٹی ایئر کرافٹ گن جیسا عام لوگوں کے ہاتھ میں نا پہنچے؟ ایک پارٹی کو مسلح کرکے دوسرے سے لڑوانے جیسے گیم کون کھیلتا ہے؟ ناجائز اور غیر قانونی اسلحے اتنی فراوانی اور باآسانی سے دستیاب ہونے کا ذمہ دار کون ہے؟
یہ ایجنسیوں کے بندے ہیں جو آپ کو بہت برے لگتے ہیں پر لڑنے وہی بھیجتا ہے یہ ملک ۔یہ بھی حملہ سے ہی متعلق ایک تصویر ہے پیچھے والے لوگوں کو دیکھ کر قطعی اندازہ نہیں ہورہا کہ یہ لوگ سکیورٹی فورسز کے لوگ ہیں یا حملہ آور!
![]()
ایک بھی ہندوستانی نے اجمل قصاب افضل گرو کے بارے مین ایسا نہیں سوچا سب یکجان ہو گئے اور انہین لٹکا دیا کورٹ نے ۔ اور جب تک اپ لوگ یہی سوچتے رہو گے مرتے رہو گے ۔ یاد رکھنا میری بات ۔ ایسے دلوں مین شکوک پیدا کرتے رہو اور اگلی بار مزید بموں کا انتظار کرو ۔ایک حملہ آور پکڑا گیا ہے۔۔۔ ۔ پتہ نہیں یہ حملہ آور ہے یا بیچارہ راہ گیر یا تماش بین۔۔۔