پھر وہی راگ ایجنسیاں کریں تو مریں نا کریں تو مریں کیا یہ قوم کسی مالیخولیے کی مریض ہے یا ان کی یاد داشت پر تالے پڑے ہیں ؟ شاہ زین بگٹی کو رنگے ہاتھوں پکڑا تو جسٹس نے فرمایا یہ ثبوت کافی نہیں اب وہی کلاشنکوفیں چل رہی ہیں تو ایجنسیوں کو کوسا جا رہا ہے ؟ یہ جسے پکڑا ہے زندہ وہ سب اگل دے گا ایجنسیاں کاروائی کریں گی اور عدالتیں سیاستدان انہیں چھڑا دیں گے تو حکم فرمائیں ایجنسیاں کیا کریں ؟ پکڑ کر ماریں تو کہتے ہیں ایکسٹرا جوڈیشل کلنگ نا ماریں تو وہ پلٹ کر بڑے وار کرتے ہین
ھھھھھھھھھھھھھھھھ یہ ھوتا ہے اندھیرے میں ڈنڈا چلانا شاہ زین افغانستان سے آ رہا تھا جب اسے ریکی کر کے گرفتار کیا گیا اور جا کر شاہزین کی انٹیروگیشن دیکھیں ۔ ایجنسیاں اس کے پیچھے تھیں وہ افغانستان گیا وہاں سے اسلحہ لے کر بارڈر کراس کر کے پاکستان داخل ہوا اور اپنے قافلے سمیت گرفتار ہوا اور کیا چاہیے جناب کو ؟اسلحہ ملزم گاڑیاں قافلہ ویڈیوز موقع پر گواہان اور انٹیروگیشن مین قبول جرم جس کی سزا عمر قید ہے پاکستان کے قانون کے مطابق اور وہ آزاد گھوم رہا ہے ۔ کیا آپکو لگتا ہے وہ اب محب وطن پر امن شہری بن گیا ہے ؟ اس نے سب سے پہلے ان کو ٹارگٹ کرنا ہے جنہوں نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑا یا اس میں مدد دی ۔ کچھ سوچیں پھر لکھیں کون ہے زمہ دار سوائے اس معاشرے کے جو حد درجہ متشدد اور تباہ کن خیالات رکھتا ہے ؟ کیا نصیراللہ بابر پرویز مشرف کے زمانوں کے ہتھیار کلیئر کرنے کے آپریشن بھول گئے جناب ؟ فوج کیوں چاہے گی اس کے علاوہ کوئی ہتھیار رکھے ملک میں ؟ آپ ایسا ایکٹ کر رہے ہیں جیسا فوج اسرائیل کی ہے عوام پاکستان کی ۔ آج عوام کے ساتھ کس نے جانیں دی ان ہتھیاروں کے بدلے آپ نے ؟ پولیس اور فوج نے دی ہیں ۔ ہر بار وہی دیتے ہیں ہر بار جب 4 میگزین چلتے ہیں فوجی گاڑیاں جوانوں کو لے کر وہیں ہوتی ہیں جو جانیں دیتے ہیں ان ہتھیاروں سے جن پر آپ الزام دھر رہے ہیں کہ وہ ہتھیار بانٹ رہے ہیں جس کا ایک ادنی بھی ژبوت نہین سوائے ملبہ ڈالنے کے آپ کے پاس ۔سر جی جسٹس صاحب کو یہ پوچھنا چاہیے تھا ایجنسیوں سے ہی کہ تم لوگ پہلے یہ بتاوء کہ تمہاری ناک کے نیچے اتنا اسلحہ شاہ زین بگٹی کے پاس آیا کیسے؟ سب سے بڑے مجر م تو تم لوگ ہو! تم کس بات کے ٹھاٹ باٹھ کر رہے ہو کیا تمہاری زمہ داری یہ نہیں ہے کہ ملک میں اسلحہ وہ بھی اینٹی ایئر کرافٹ گن جیسا عام لوگوں کے ہاتھ میں نا پہنچے؟ ایک پارٹی کو مسلح کرکے دوسرے سے لڑوانے جیسے گیم کون کھیلتا ہے؟ ناجائز اور غیر قانونی اسلحے اتنی فراوانی اور باآسانی سے دستیاب ہونے کا ذمہ دار کون ہے؟
یہ ایجنسیوں کے بندے ہیں جو آپ کو بہت برے لگتے ہیں پر لڑنے وہی بھیجتا ہے یہ ملک ۔یہ بھی حملہ سے ہی متعلق ایک تصویر ہے پیچھے والے لوگوں کو دیکھ کر قطعی اندازہ نہیں ہورہا کہ یہ لوگ سکیورٹی فورسز کے لوگ ہیں یا حملہ آور!
ایک بھی ہندوستانی نے اجمل قصاب افضل گرو کے بارے مین ایسا نہیں سوچا سب یکجان ہو گئے اور انہین لٹکا دیا کورٹ نے ۔ اور جب تک اپ لوگ یہی سوچتے رہو گے مرتے رہو گے ۔ یاد رکھنا میری بات ۔ ایسے دلوں مین شکوک پیدا کرتے رہو اور اگلی بار مزید بموں کا انتظار کرو ۔ایک حملہ آور پکڑا گیا ہے۔۔۔ ۔ پتہ نہیں یہ حملہ آور ہے یا بیچارہ راہ گیر یا تماش بین۔۔۔