سیدھا سیدھا"نیستی" ہی کہہ لیں۔کیا زیرو میٹر کو کاؤچ پوٹیٹو بھی کہہ سکتے ہیں؟
یعنی پانچ دن سے کوئی نیا صارف نہیں آیا محفل پر۔
مجھے بھی کچھ زیادہ دن نہیں گزرے اس در یار میں...یعنی پانچ دن سے کوئی نیا صارف نہیں آیا محفل پر۔
آپ کو خوش آمدید محترم!مجھے بھی کچھ زیادہ دن نہیں گزرے اس در یار میں...
آپ کی محبت کا شکریہ..آپ کو خوش آمدید محترم!
شکریہ... لڑی بنا دی گئی ہے..تعارف کی لڑی بنائیے۔
وہیں خوش آمدید کہنے والوں میں اب میں بھی شامل ہوں۔شکریہ... لڑی بنا دی گئی ہے..
کبھی اتنی محبت کسی محفل میں شامل ہونے پر نہیں ملی جتنی یہاں پر مل رہی ہے.وہیں خوش آمدید کہنے والوں میں اب میں بھی شامل ہوں۔
تو کوچۂ آلکساں میں جائیں ۔🫣سیدھا سیدھا"نیستی" ہی کہہ لیں۔
نام پسند آیا۔ کافی منفرد نام ہے۔ پہلی بار پڑھنے میں آیا ہے۔
کیا وقار العاجزین ہو سکتا ہے؟نام پسند آیا۔ کافی منفرد نام ہے۔ پہلی بار پڑھنے میں آیا ہے۔
کیوں نہیں؟ وائے ناٹ؟کیا وقار العاجزین ہو سکتا ہے؟
یہ تو اردو کا Uriah Heep ہو گیانام پسند آیا۔ کافی منفرد نام ہے۔ پہلی بار پڑھنے میں آیا ہے۔