سید عمران
محفلین
ہم سے بعد میں نبٹئے گا پہلے اپنی خبر لے لیں!!!جی بھیا۔
ٹھیک ہے آپ کے لیے اس معالج کا انتظام کروا دیں گے۔
ہم سے بعد میں نبٹئے گا پہلے اپنی خبر لے لیں!!!جی بھیا۔
ٹھیک ہے آپ کے لیے اس معالج کا انتظام کروا دیں گے۔
یعنی کہ، آپ پہلے ہلے میں ہی اُن کو بھگا دینا چاہتے ہیں۔ ویسے، ہمیں زیادہ تر 'فیصل' اُداس ہی ملتے ہیں؛ کوئی تو وجہ ہو گی!فیصل اداس بھائی یہاں تشریف لائیں، ہمارے فرقان بھیا آپ کی اداسی دور کرکے آپ کو ہنستا مسکراتا بنا دیں گے ۔
بات تو کوئی نہیں بس مزاج ہی کچھ ایسا ہوگیا ہےیعنی کہ، آپ پہلے ہلے میں ہی اُن کو بھگا دینا چاہتے ہیں۔ ویسے، ہمیں زیادہ تر 'فیصل' اُداس ہی ملتے ہیں؛ کوئی تو وجہ ہو گی!
آتے جاتے رہا کیجیے صاحب! اس محفل میں ہر طرح کے رنگ ملیں گے آپ کو۔ خوش آمدید!بات تو کوئی نہیں بس مزاج ہی کچھ ایسا ہوگیا ہے
یہ محفلین ہیں یا کسی ڈاکٹر نے دوا کا نام لکھا ہے؟کسی میں ہمت ہے تو Aninsectcontrolcom سے گفتگو کرکے دکھائے۔
ہو سکتا ہے صاحب سائنسدان ہوںیہ محفلین ہیں یا کسی ڈاکٹر نے دوا کا نام لکھا ہے؟
چلیں کچھ تو آپ کی اداسی دور ہوئی۔۔۔ہو سکتا ہے صاحب سائنسدان ہوں
کیا آپ نے بھی ڈاکٹری شروع کر دی ہےشاید اس بہانے ہم کسی کی مشکل آسان کر سکیں
ارے نہیں بچے کے جان لوگے کیاچلیں کچھ تو آپ کی اداسی دور ہوئی۔۔۔
باقی کی عدنان بھائی کردیں گے!!!
جان لیں گے نہیں۔۔۔ارے نہیں بچے کے جان لوگے کیا
ارے نہیں یہ نہیں ہوسکتاجان لیں گے نہیں۔۔۔
جان میں جان ڈالیں گے!!!
ابھی آپ نے عدنان بھائی کے کمالات نہیں دیکھے!!!ارے نہیں یہ نہیں ہوسکتا
ابھی آپ نے عدنان بھائی کے کمالات نہیں دیکھے!!!
کمال اور کرتب میں کچھ تو فرق ہو گا ننھے میاں!